25/03/2026
عید کی خوشیاں، یاروں کے سنگ 🌙✨
ہنسی کے رنگ، دلوں کے امنگ 💫
وہ لمحے قیمتی ہوتے ہیں بے حساب،
جب ساتھ ہوں اپنے، نہ ہو کوئی حساب ❤️
عید آئی تو یاد آیا یہی پیار،
دوست ہوں ساتھ تو ہر دن لگے تہوار 🤍