بزمِ قاسم بھاگل پوری رحمۃ اللہ علیہBazm e qasim bhagalpury
بیادگار حضرت مولانا محمد قاسم صاحب رحمۃ اللہ علیہ۔ کے تأثرتی بیانات احوال اور تحریر شائع کئےجائیں گے
15/10/2023
اصلاح معاشرہ کانفرنس کوروڈیہیہ صوبہ بہار :
برموضو ع تحفظ ختم نبوت :-
________________________________________
مؤرخہ 22 نومبر 2010 مطابق 10 ذی الحجہ 1431 ہجری کو عوام وخواص سے کے درمیان ، حضرت مولانا محمد قاسم صاحب رحمۃ اللہ علیہ سابق صدر جمیعت علماء بہار و سابق صدر رابطہ مدارس اسلامیہ عربیہ بہار نے فرمایا:کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے:اخیر زمانے میں دجال کے فتنوں سے بھی بڑے بڑے فتنے پیدا ہوں گے ان فتنوں میں سے ایک فتنہ یہ بھی ہے کہ خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد بھی جھوٹے نبوت کے دعویدار پیدا ہوں گے جیسا کہ مرزا غلام قادیانی نے نبوت کا دعوی کیا اسی شکیل بن حنیف کا فتنہ وغیرہ، یاد رکھیے! آپ کے بعد انبیاء کرام صلی اللہ علیہ وسلم کے آنے کا سلسلہ بند ہو گیا ہے قیامت تک کوئی نبی نہیں ائے گا اس لیے ہم تمام علمائے کرام اور دانشوران قوم پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ فتنوں کے سد باب کے لیے ہم کوشش کریں اللہ تعالی عمل کی توفیق آمین ثم آمین
✍------از اقتباس،
Be the first to know and let us send you an email when بزمِ قاسم بھاگل پوری رحمۃ اللہ علیہBazm e qasim bhagalpury posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to بزمِ قاسم بھاگل پوری رحمۃ اللہ علیہBazm e qasim bhagalpury: