MD Raushan Raza Misbahi Azhari

MD Raushan Raza Misbahi Azhari دینی و فقہی اور شرعی مسائل کا حل _____قرآن و احادیث کی روشنی میں

30/10/2023
20/10/2023

اے میرے معبود برحق! اے پالنہار حقیقی! فلسطین اور غزہ کے تیرے حبیب کی امت پر ہرطرف سے ظالموں کی یلغار ہے، ان پر مظالم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں، ان پر کھانا پانی بند کردیا گیا ہے میرے مالک! یہ درندے، یہ اسرائیلی کتے ننھے ننھے معصوم سے بچوں کے بموں سے چیتھڑے اڑا رہے ہیں اور کہنے کو ستاون مسلم ممالک ہیں مگر سب تماشائی بنے ہوئے ہیں.
یا اللہ اس نازک گھڑی میں ساری دنیا کی نظریں تیری رحمت کی منتظر ہیں میرے پروردگار! تو اپنی رحمت و تائید نازل فرما__
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
_______تجھ سے فریاد ہے اے گنبد خضری والے
کعبہ والے کو ستاتے ہیں کلیسا والے.
یا اللہ! تیری شان بہت بلند ہے میرے مالک! بدر کے مجاہدین کی مدد کے لیے آسمان سے فرشتوں کو نازل کرنے والا تو ہے، نار نمرود کو گلزار بنانے والا تو ہے، حضرت یونس کو مچھلی کے پیٹ میں سلامتی سے رکھنے والا تو ہے یا اللہ پھر ____
تین سو تیرہ کا صدقہ دے میرے پروردگار
پھر سنادے فتح کا مزدہ میرے پروردگار
پھر تو خالد یا صلاح الدین کو ہی بھیج دے
منتظر ہے مسجد اقصی میرے پروردگار

Address

Dhurki, Nagar Untari
Garhwa
822121

Telephone

+918960912180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MD Raushan Raza Misbahi Azhari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MD Raushan Raza Misbahi Azhari:

Share

Category