MUFTI JUBAIRa

MUFTI JUBAIRa Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MUFTI JUBAIRa, Grocers, Hojai.

14/04/2026
11/04/2026

کسی شخص کو وضو کے ٹوٹنے کا صرف شک ہو اور یقین نہ ہو، تو شریعت کا اصول یہ ہے کہ صرف شک کی بنا پر وضو نہیں ٹوٹتا۔ اس لیے ایسی صورت میں دوبارہ وضو کرنا لازم نہیں، بلکہ پہلے والا وضو برقرار سمجھا جائے گا۔
اس بارے میں نبی ﷺ کی واضح حدیث موجود ہے:
حضرت عبداللہ بن زیدؓ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا کہ نماز میں اسے خیال ہوتا ہے کہ وضو ٹوٹ گیا ہے، تو آپ ﷺ نے فرمایا:
"وہ نماز نہ چھوڑے جب تک آواز نہ سن لے یا بو محسوس نہ کرے"
(صحیح مسلم)
اصول (فقہی قاعدہ)
فقہاء نے اس حدیث سے یہ قاعدہ نکالا:
"اليقين لا يزول بالشك"
یعنی یقین شک سے ختم نہیں ہوتا۔

*اعلان تعطیلِ عید الاضحی دارالعلوم دیوبند!*
08/04/2026

*اعلان تعطیلِ عید الاضحی دارالعلوم دیوبند!*

Address

Hojai
782429

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MUFTI JUBAIRa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category