shareef qadri official

  • Home
  • shareef qadri official

shareef qadri  official tableeghe deen

05/01/2025
26/12/2024
24/12/2024
10/08/2023

مکۃ المکرمہ میں دوران حج و عمرہ اغوا کرنے والے گروہ سے اپنی گھر کی عورتوں کو محفوظ رکھیں!!!!

امسال ہی ہمارے اتر پردیش کے ایک نوجوان اپنی اہلیہ کے ساتھ حج پر گئے۔ اور مکۃ المکرمہ میں ان کا قیام ہوا، اس دوران یہ میاں بیوی مقدس مقامات کی زیارت کے لیے جاتے ہر دن کی طرح اس دن بھی زیارت کے لیے نکلے اور ساتھ ہی ایک ٹیکسی(گاڑی) بھاڑے پر لی لیکن راستہ میں اچانک گاڑی بند ہوگئی ۔ ڈرائیور نے شوہر کو کہا : کہ وہ اتر کر گاڑی کو دھکا دے جیسے ہی وہ اترا بیوی ابھی گاڑی ہی میں تھی کہ ڈرائیور گاڑی کو اس شخص کی بیوی کے ساتھ لے اڑا ۔۔
بسیار تلاش کے بعد یہ شخص تھک ہار کر کمرے پر آیا ، تو لوگوں میں سے کسی نے اس سے کہا کے گاڑی کا نمبر نوٹ کر لینا چاہیے تھا، تو کسی نے کہا کہ گاڑی کے پیچھے بھاگتے رہنا چاہیے تھا ، تو کسی نے مشورہ دیا کہ پولیس کو اطلاع دے دیتے وغیرہ وغیرہ ۔ لیکن اس غریب الوطن کی حالت یہ تھی کہ یہ دو تین دن یہی کہتا رہا کہ میں گھر والوں کو کیا جواب دوں گا، بچوں سے کیا کہوں گا۔
یہاں تک کہ تیسرے یا چوتھے دن اس نے پھانسی کا پھندا ڈالا اور اس پر جھول گیا ۔
آہ !!! حج بھی مکمل نہ ہو سکا ، گھر سے یہ دونوں بہت سی امیدوں کے ساتھ نکلے ہوں گے ان تمام امیدوں کا گلا گھٹ کر رہ گیا، بچے جو کے گھر پر والدین کی آمد کے منتظر ہوں گے جب ان تک یہ خبر پہنچی ہوگی تو ان پر کیا گزری ہوگی۔ دوست و احباب کا کیا بنا ہوگا ۔

اللہ اکبر !! اس مقدس شہر میں بھی لوگ دوران حج عورتوں کو اغوا کرتے ہیں ۔
اور ان کو بندی بنا کر ان سے جنسی استحصال کرتے ہیں ۔ اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔
(یہ زوجین اسی بلڈنگ میں تھے جس بلڈنگ میں میرے والدین قیام پذیر ہوئے اور انہی کی زبانی یہ واقعہ سنا )

✍️ محمد فہیم جیلانی احسن مصباحی
09/08/23ء

30/07/2023

‏اگرچہ زور ہواؤں نے ڈال رکھا ہے
مگر چراغ نے لو کو سنبھال رکھا ہے

محبتوں میں تو ملنا ہے یا اجڑ جانا
مزاج عشق میں کب اعتدال رکھا ہے

احمد فراز

Address

Rosanipurwa

261502

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+919984497952

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when shareef qadri official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to shareef qadri official:

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share