14/07/2023
❣️اس نے کہا منزل مشکل ھے
ہم نے کہا چلو ساتھ چلتے ہیں❣️
❣️اس نے کہا محبت ہو جا ئے گئی
ہم نے کہا چلو بات کرتے ہیں❣️
❣️ اس نے کہا تمہارے پاس کیا ھے
ہم نے کہا محبت وفا ھے❣️
❣️اس نے کہا وعدہ کرو ہم سے
ہم نے کہا زندگی بے وفا ھے❣️
❣️اس نے کہا چھوڑ تو نہیں جاؤ گئے
ہم نے کہا موت کا کیا پتہ ❤.
🤍 مرشد