13/03/2023
اہل سنت والجماعت کی عظیم وقدیم دینی درسگاہ
دارالعلوم اہل سنت فیض الرسول حضوری درگاہ تھانے ممبئی مہاراشٹر کے عربک سینٹر میں دینی تعلیم سے آراستہ وپیراستہ ہونے والے مقامی طلباء وطالبات سالانہ امتحان دیتے ہوے ۔۔۔
زیر اہتمام :سنی مسلم حسینی کمیٹی تھانے ممبئی مہاراشتر