09/04/2026
یہ خبر نہایت ہی دکھ کے ساتھ دی جاتی ہے کہ محمد سکندر ملک ریشی پورہ برنل اس دنیائے فانی سے رخصت ہوگئے
مرحوم کے حق میں دعائے مغفرت کی گزارش
نیز نماز جنازہ تقریباً شام کے سات بجے ادا کیا جائے گا