04/05/2024
یہ بچیاں اس وقت کوٹلی آزاد کشمیر چوہدری مارکیٹ میں ہیں ۔جنکو گھر کا راستہ نہیں معلوم نہ ہی کسی فیملی ممبر کا نام پتہ ہے برائے مہربانی اگر کوئی ان کو جانتا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
03266230542 حسنین