27/08/2025
مدرسہ محمدی دارالعلوم اصلاح البنات لالو والا ضلع مرادآباد میں الحمدللہ! ششماہی امتحان چل رہیں ہیں ۔طالبات نہایت شوق و محنت اور لگن کے ساتھ اپنا امتحان کر رہیں ہیں۔ امتحان کا مقصد صرف نمبر حاصل کرنا نہیں بلکہ بچوں کی علمی و فکری صلاحیتوں کو پروان چڑھانا اور انہیں مستقبل میں دین و دنیا کی خدمت کے قابل بنانا ہے۔ہم لوگوں کی محنت اور طلبہ کی لگن دیکھ کر دل کو سکون حاصل ہوا۔ دعا ہے کہ اللہ پاک ہمارے بچوں کو علمِ دین کے زیور سے آراستہ فرمائے اور ان کی محنتوں کو شرفِ قبولیت عطا کرے۔ آمین محمد عمران نعیمی مہتمم مدرسہ ھٰذا