Hafiz Niaz Corporation

Hafiz Niaz Corporation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz Niaz Corporation, Health Food Shop, Main Bazar Pallas, Pattan.

Taste Honest Quality.🍯
Nature to you.☘️
The Purity Of Nature.💪
of 🏔️
*0343-7188980*

31/10/2025
16/10/2025

حافظ نیاز کارپوریشن پر پالس کے پہاڑوں کی شہد(سفید اور سرخ)، کوہستان کے اخروٹ، دیسی لوبیا اور سلاجیت ہول سیل اور پرچون (من) کے حساب سے ان لائن ڈلیوری کے ساتھ اپنے صارفین کے لیے دستیاب ہے۔
نوٹ
حافظ نیاز کارپوریشن سے لیا ہوا پراڈکٹ باخوشی وآپس لے جائے گا
ایڈریس
حافظ نیاز کارپوریشن مین بازار سر غازی آباد نیر ٹویوٹا اڈا ضلع کولی پالس کوہستان
0343-7188980
0346-5651255
Hafiz Niaz Corporation

11/10/2025

آج حافظ نیاز کارپوریشن آپ کو لے کر چلتا ہیں کہ کیسے پالس کے پہاڑوں والی مٹی پر دیسی لوبیا اور آلو تیار ہوتے ہیں۔🌱۔

# حافظ نیاز کارپوریشن پر لانے والے دیسی آرگینک پراڈکٹ میں ہمارے کیسان بھائیوں کا پسینہ، محبت اور انتھک محنت ہوتی ہے جو ہم آپ تک پہنچاتے ہیں ۔

# انشاءاللہ 1 یا 2 دن بعد حافظ نیاز کارپوریشن پر من اور ٹن کے حساب سے وہ بھی ان لائن ڈلیوری کے ساتھ دیسی لوبیا موجود ہوگا جو کہ ہر دانے میں قدرت کی برکت، ذائقہ
اور دیہات کی خوشبو چھپی ہے۔🥰۔
ایڈریس
مین بازار ضلع کولی پالس کوستان تحصیل پالس نیا ٹویوٹا اڈا سر غازی اباد پالس
P.No 0343-7188980
W.No 0346-5651255
Hafiz Niaz Corporation

26/09/2025

حافظ نیاز کارپوریشن لے آیا اپنے صارفین کے لیے پالس کا آرگینک (Filter And Raw) شہد مخصوص سٹاک میں جو کہ آپ لوگوں کو آپ کے آرڈر کے مطابق آپ تک پہنچایا جائے گا تو ابھی اپنا ان لائن آرڈرز بک کروائیں..📱یا حافظ نیوز کارپوریشن نیر ٹویوٹا اڈا سر غازی آباد مین بازار تحصیل پالس تشریف لے آئیں۔🏃 ۔
0343-7188980

11/09/2025


کے صارفین کو بتاتے چلیں کہ #کوہستان آرگینک پراڈکٹ جس میں #شہد، #اخروٹ #لوبیا کا سٹاک ہول سیل اور پرچون کے حساب سے کچھ ہی دنوں میں میں اپنے صارفین کے لیے انشاءاللہ دستیاب ہوگا۔ ۔
0343-7188980

Address

Main Bazar Pallas
Pattan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Niaz Corporation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share