Fs Urdu official

Fs Urdu official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fs Urdu official, Grocers, Purnea.

23/11/2023

Islamic questions

19/11/2023

Dars e tajwide

19/11/2023

Madrason ke students se questions

18/11/2023

Bahrain Motivation

10/11/2023
10/11/2023

Teacheron ke liye nasihat aamez video

Surjapuri shayiri
08/11/2023

Surjapuri shayiri

وفات  پر غم مناتے ہیں فیض۔ جشن  منایا نہیں کرتے : ربیع الاول کا بابرکت مہینہ چل رہا ہے یہ وہ مہینہ ہے جس میں سرکار دو عا...
30/09/2023

وفات پر غم مناتے ہیں فیض۔ جشن منایا نہیں کرتے :
ربیع الاول کا بابرکت مہینہ چل رہا ہے یہ وہ مہینہ ہے جس میں سرکار دو عالم احمد مصطفی محمد مجتبی صلی اللہ علیہ وسلم اس دنیا میں تشریف لائے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے تشریف آوری کے دن اور تاریخ میں اختلاف تو ہے لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وفات کے دن اور تاریخ میں کوئی اختلاف نہیں ہے ربیع الاول کی 12 تاریخ کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی تھی اس میں کسی کو کوئی اختلاف نہیں ہے۔آج مسلمان فرقہ واریت میں بٹ کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات پر جشن مناتے تو کوئی حضرت حسن حسین کی وفات پر جشن مناتے ہیں تعجب کی بات تو یہ ہے کہ وفات پر غم منایا جاتا ہے لیکن یہ لوگ جشن مناتے ہیں ہمارے قبیلے یا خاندان میں کسی کی وفات ہو جاتی ہے تو قبیلے یا خاندان کے سارے لوگ غم مناتے ہیں اور جو اس قبیلے یا خاندان کے دشمن ہوتے ہیں یا مرنے والے کے دشمن جشن مناتے ہیں ہمارے خاندان میں کسی کی وفات ہو جائے اور ہم اس کی وفات پر جشن منائیں اور لوگوں سے کہتا پھریں کہ ہمیں مرنے والے سے محبت ہے اس لیے ہم جشن مناتے ہیں اب آپ ہی فیصلہ کیجئے کہ یہ محبت کی علامت ہے یا عداوت کی ہے۔ ازقلم 🖊️ فیضان اللہ فیضی

Address

Purnea
855115

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fs Urdu official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category