Ilahi official pege

Ilahi official pege Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ilahi official pege, Grocers, Purnea.

13/04/2026

عورت کی زندگی میں شادی نام کی ایک ہجرت ہوتی ہے، جو وہ اللہ کی رضا کے لیے اختیار کرتی ہے ۔
اور پھر نئے مدینہ (سسرال) کو ہی اپنا دیس بنا کر بس جاتی ہے۔

اللہ ہر مہاجر بیٹی کے نصیب میں انصار مدینہ جیسے میزبان لکھ دے۔

آمین یا رب العالمین...!!

*الــعـــلــــم نیـــٹـورک*

13/04/2026
*مشکل وقت میں ہمیشہ دعا مانگو، جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہوتا ہے، وہاں سے اللہ پاک کی رحمت شروع ہوتی ہے۔ ❤️ 💯*
13/04/2026

*مشکل وقت میں ہمیشہ دعا مانگو، جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہوتا ہے، وہاں سے اللہ پاک کی رحمت شروع ہوتی ہے۔ ❤️ 💯*

*قال رسول الله ﷺ: "إذا دعا الرجل لاخيه بظهر الغيب، قالت الملئكة: أمين ولك بمثل*`فرشتوں سے اپنے لئے دعا کرائیں !`*نبی اکر...
13/04/2026

*قال رسول الله ﷺ: "إذا دعا الرجل لاخيه بظهر الغيب، قالت الملئكة: أمين ولك بمثل*

`فرشتوں سے اپنے لئے دعا کرائیں !`

*نبی اکرم ﷺ کا ارشاد ہے: جب کوئی اپنے بھائی کے لیے غائبانہ غائبانہ) میں دعا کرتا ہے تو فرشتے آمین کہتے ہیں اور کہتے ہیں: تیرے لیے بھی اسی جیسا*

`کیا خوبصورت معاملہ ہے…🤍`
*تم کسی کے لیے خیر مانگو،*
اور آسمان والے تمہارے لیے وہی خیر لکھ دیں…
🤍

*انسان ڈاک کے ڈبوں میں موجود خطوں کی مانند ہو گئے ہیں*  ایک دوسرے کے قریب تو ہیں لیکن کوئی نہیں جانتا کے اک دوسرے کے اند...
13/04/2026

*انسان ڈاک کے ڈبوں میں موجود خطوں کی مانند ہو گئے ہیں* ایک دوسرے کے قریب تو ہیں لیکن کوئی نہیں جانتا کے اک دوسرے کے اندر کیا ہے۔۔!!

𓋜*اللهم ارحم قلوبًا تتألم ولا تتكلم.*یارب ان دلوں پے رحم فرما جو زخمی ہیں لیکن اپنا زخم بتانے سے قاصر ہیں!     🌙🌸♥️✨
11/04/2026

𓋜
*اللهم ارحم قلوبًا تتألم ولا تتكلم.*
یارب ان دلوں پے رحم فرما جو زخمی ہیں
لیکن اپنا زخم بتانے سے قاصر ہیں!

🌙🌸♥️✨

*جیسے نوح کی کشتی میں ابن نوح نہیں آیا**ایسے ہی میرے بخت میں تو نہیں آیا🍂* *سادہ انداز میں سمجھے کہ*`ہر چاہنے والا، نصیب...
11/04/2026

*جیسے نوح کی کشتی میں ابن نوح نہیں آیا*
*ایسے ہی میرے بخت میں تو نہیں آیا🍂*

*سادہ انداز میں سمجھے کہ*
`ہر چاہنے والا، نصیب میں نہیں ہوتا۔`🤍

آگے شیئر کرنا نہ بھولیں👉

*آپ کی آدھی خوبصورتی آپ کے الفاظ میں ہے،اور باقی آپ کے آداب میں.*🤍
11/04/2026

*آپ کی آدھی خوبصورتی آپ کے الفاظ میں ہے،اور باقی آپ کے آداب میں.*🤍

11/04/2026

*پوچھنے کو میرا حال ایک بھی نہیں ❤️‍🩹*
*کہنے کو میرے دوست بہت ہیں ______💔*🥺

𑣲             *در حقیقت ہمیں وہ سب یاد*              *رہتا ہــے جـو بھولنا ہوتا ہـے*`یادیں بھی عجیب ہوتی ہیں،` جنہیں ہم ...
10/04/2026

𑣲

*در حقیقت ہمیں وہ سب یاد*
*رہتا ہــے جـو بھولنا ہوتا ہـے*

`یادیں بھی عجیب ہوتی ہیں،` جنہیں ہم یاد رکھنا چاہتے ہیں وہ اکثر بھول جاتی ہیں اور جنہیں بھلانا چاہتے ہیں وہ کبھی پیچھا نہیں چھوڑتیں...!!

🎋🫧❤️‍🩹🍂

*ان گولیوں کا صحیح استعمال کیا جائے اور بچوں کی پہنچ سے دور رکھا جائے،**ورنہ بچے آپ کی پہنچ سے دور ہو جائیں گے۔۔۔ 💯✨*
10/04/2026

*ان گولیوں کا صحیح استعمال کیا جائے اور بچوں کی پہنچ سے دور رکھا جائے،*
*ورنہ بچے آپ کی پہنچ سے دور ہو جائیں گے۔۔۔ 💯✨*

Address

Purnea

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ilahi official pege posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category