06/07/2025
تیری سادگی تیری عاجزی تیری ہر ادا کمال ہے
مجھے ناز ہے مجھے فخر ہے کہ میرا مرشد بے مثال ہے
بحرالعلوم استاذالعلماء حضرتِ اقدس علامہ مولانا نعمت اللہ صاحب اعظمی دامت برکاتھم العالیہ اُستاذِ حدیث دارالعلوم دیوبند الھند
اللہ تبارک وتعالیٰ حضرت والا دامت برکاتھم العالیہ کی صحت و عمر میں برکتیں نصیب فرمائے آمین ثم آمین اللّٰھُمَّ یاربّ العالمین