MisterAzaad

MisterAzaad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MisterAzaad, dabiln, Rajanpur Vains.

02/06/2026

اللہ جنہیں پسند کر لیتا ہے، وہ سب سے زیادہ آزمائے جاتے ہیں۔ ❤️ 💯

01/06/2026

نماز کی فکر اپنے اوپر فرض کر لو،خدا کی قسم دنیا کی فکر سے آزاد ہو جاؤ گے اور کامیابی تمہارے قدم چومے گی

01/06/2026

*اے اللہ!*
تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "کُن" فرما دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

31/05/2026

اگر زندگی مشکل لگ رہی ہے، تو اللہ سے دور ہو کر اسے اور زیادہ مشکل مت بناؤ! ❤️

31/05/2026

*اے اللہ!*
ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والا بنا، ہمارے دلوں کو حسد، بغض اور نفرت سے پاک فرما، ہمارے دن خیر و برکت والے، اور ہماری راتیں سکون والی بنا دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

30/05/2026

وہ فرماتا ہے: تم مجھ سے مانگو، میں قبول کرتا ہوں۔ تم جو زبان سے نہیں کہہ پاتے، میں تو وہ بھی سنتا ہوں۔ ❤️

29/05/2026

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
"تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے، اسی دن آدم (علیہ السلام) پیدا کیے گئے، اسی دن ان کی وفات ہوئی، اسی دن صور پھونکا جائے گا اور اسی دن بے ہوشی طاری ہوگی، لہٰذا اس دن مجھ پر زیادہ سے زیادہ درود بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ تک پہنچایا جاتا ہے۔" (سنن أبي داود)

اگر آپ نے ابھی درود پاک پڑھ لیا ہے تو اس پوسٹ پر ہارٹ ری ایکٹ کریں۔ ❤

28/05/2026

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
"نماز سب سے افضل اعمال میں سے ہے، اور فجر کی نماز پڑھنے والا اللہ کی حفاظت میں ہوتا ہے۔" ❤️

27/05/2026

پریشان کیوں ہوتے ہو؟ اللہ ہے نا، وہ سب سنبھال لے گا۔ ❤️ 💯

27/05/2026

جو آنسو اللہ کے سامنے بہائے جاتے ہیں، ان کا بھرم وہ کبھی نہیں توڑتا۔ ❤️ 💯

Address

Dabiln
Rajanpur Vains

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MisterAzaad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share