16/07/2025
ہمارے بھائی محمد عمر (گوبیز پینٹ والے) اُن کا بیٹا شایان عمر مورخہ 15 جولائی 2025 بوقت 5:00بجے سہ پہر منڈیالہ تیگہ سے لا پتہ ہوا ۔ آج مورخہ 18 جولائی اس کا سراغ مل گیا۔ ۔اسے قتل کر کے خالی پلاٹ میں دفن کر دیا گیا ۔اس معصوم بچے کو بے دردی سے قتل کرنے والوں مجرمان کو جلداذجلد کیفرکردار تک پہنچایا جائے ۔ دعا گو ہوں اللہ کریم بھائی عمر کمبوہ اور اُن کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرماۓ۔ آمین