Amir Sohail

Amir Sohail personal blog

18/09/2025

Mela Paharipur

18/09/2025

Metro 🚇 Train Lahore

23/08/2025

السلام علیکم
ایک بار محبّت سے درود شریف پڑھ کر react کریں🌺
*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔*

*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*🫠

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*🫠

21/08/2025

‏عمران نیازی کی 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت منظور ہونے کا کیا مطلب ہے ۔۔۔ ‼️‼️‼️

عمران احمد خان نیازی کی ان مقدمات میں ضمانت ہونی ہی تھی کیونکہ عدالت میں انکا چالان ہی جمع نہیں تھا اسکا ہر گز مطلب نہیں کہ انکا ٹرائل ختم ہو گیا ہے

9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں انکا ٹرائل جاری ہے

اس ضمانت سے کسی بھی طرح کی غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے کہ کسی بھی طرح کی کوئی مصلحت یا ڈھیل دی جا رہی ہے - قیاس آرائیاں کرنے والے اس بات پر بھی خوش ہو لیں ۔۔۔

جن تحریک انصاف کے رہنماؤں کو 9 مئی پر دس دس سال حال ہی میں سزائیں ملی ہیں مثلا شبلی فراز وغیرہ، وہ بھی ضمانت پر ہی تھے اس لئے ضمانت ملنے کا مطلب یہ نہیں کہ ٹرائل ختم ہو گیا مقدمہ تو چلتا رہے گا اور سزائیں بھی قانون کے مطابق ہی ملے گی ۔۔۔
D

21/08/2025

السلام علیکم ۔۔!
درود شریف کی محفل کا آغاز ہوچکا ہے محبّت سے درود شریف پڑھ لیں ----- جزاک اللّٰه۔آمینl🤲🏻

*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ📿🫠*

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*📿🫠

21/08/2025

اے پروردگار!

جس طرح سورج کی روشنی اندھیروں کو دور کر دیتی ہے،
اسی طرح آج کی صبح مجھ سے جڑے ان تمام لوگوں کی زندگیوں سے غم، دکھ اور اندھیروں کو دور فرما دے۔۔۔

یا اللہ!

ان کے گھروں میں خوشیاں، ان کے رزق میں برکت، ان کی صحت میں عافیت اور ان کے دلوں میں سکون عطا فرما۔
ان کے بچوں کے نصیب روشن کر دے، والدین کی دعائیں ان کے ساتھ رکھ، اور ہر راستہ خیر و بھلائی کی طرف کھول دے۔۔۔

اے اللہ!

جہاں جہاں یہ دعا پڑھنے والے ہیں، وہاں اپنی رحمت کا سایہ فرما۔
ان کے چہرے ہمیشہ مسکراتے رہیں، ان کے خواب حقیقت میں بدلیں، اور ان کی محنت کبھی رائیگاں نہ جائے۔۔۔

آمین یا رب العالمین

21/08/2025

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *26 صفر 1447ھ* 💎
🔖 *21 اگست 2025ء* 💎
🔖 *06 بھادوں 2082ب* 💎

🌄 *بروز جمعرات Thursday* 🌄

🌺 *والدین کی خدمت سے جنت کا حصول!*
🔹 *نبی ﷺ نے فرمایا :’’ اس شخص کی ناک خاک آلود ہو گئی ، پھر اس کی ناک خاک آلود ہو گئی ، پھر اس کی ناک خاک آلود ہو گئی ۔‘‘ پوچھا گیا : اللہ کے رسول ! وہ کون شخص ہے ؟ فرمایا :’’ جس کے ہوتے ہوئے اس کے ماں باپ ، ان میں سے کسی ایک کو یا دونوں کو بڑھاپے نے پایا ، پھر وہ ( ان کی خدمت کر کے ) جنت میں داخل نہ ہوا ۔‘*🔹
📗«صحیح مسلم -6511»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

21/08/2025

Indirizzo

Milan

Telefono

+923096182186

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Amir Sohail pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a Amir Sohail:

Condividi