02/08/2024
کرتے سبھی انسان ہی گر پیار علی ع سے
دوزخ کو بنانے کی ضرورت ہی نہ پڑتی
جہنم کا نام ہی بغض علی ع ہے
اور پھر جب ہم کہتے ہے کہ تم لوگوں کو علی ع اور اولاد علی ع سے بغض ہے تو یہ لوگ انکار کرتے ہے اور کہتے کہ نہیں ہمیں آپ سے زیادہ ان سے پیار ہے
اللہ انکو دنیا و آخرت میں ذلیل و رسوا کرے آمین Syed Baqir Ali Shah