07/04/2025
> 🦋_____||💙🥀🖇✨💯
_*▫️یہ زندگی تو صبر اور شکر کا سفر ہے اور اس سفر کو وہی آسانی سے کاٹ سکتا ہے جو خدا کے قریب ہو، جسے دنیا سے زیادہ آخرت کی فکر ہو، جو اللّٰہ کے فیصلوں کو اللّٰہ کی رضا سمجھ کر مان لے،!!!💙💯*_