03/02/2026
محمود اچکزئی کی تقریر کا مقصد اپنے آقاﺅں کو خوش کرنا تھا، ان کو خودپتا نہیں کہ وہ پاکستانی شہری ہیں یا ایرانی، جمیل اکبر بگٹی
نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے اپنے ایکس اکاﺅنٹ پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ محمود خان کی تقریر کا مقصد اپنے آقاﺅں کو خوش کرنا اور بلوچ پشتون کے درمیان نفرت پیدا کرنا تھا، وہ اپنے متعلق بھی لاعلم ہیں کہ وہ پاکستانی شہری ہیں یا ایرانی