Luqman pathan

Luqman pathan Información de contacto, mapa y direcciones, formulario de contacto, horario de apertura, servicios, puntuaciones, fotos, videos y anuncios de Luqman pathan, Tienda de alimentos, Chincha Alta.

04/01/2026

میں اپنے بھائی جیسے دوست مولانا موحیب صاحب کو ختم بخاری شریف پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں
مبارک شہ یار💐🌹🥀❤️ہ🥀

28/12/2025

اَلْحَمْدُلِلّٰه میرہ بای عسمان فہیدہ اشو

09/12/2025

🤲👈🥲

اِنَّا لِلّهِ وَ اِنَّا اِلَیْهِ رَاجِعُونَ😢 عارف ،نیاز علی ،سکندر ،باچا ،آصف خان کا بھائی اور معاذ ،حمزہ کا والد محترم ...
07/12/2025

اِنَّا لِلّهِ وَ اِنَّا اِلَیْهِ رَاجِعُونَ😢
عارف ،نیاز علی ،سکندر ،باچا ،آصف خان کا بھائی اور معاذ ،حمزہ کا والد محترم وفات فاگئے ۔
کل با روز پیر بتاریخ 8 ٹائم 11 بجے کو صدیق آباد پھاٹک کاروان کرکٹ گراؤنڈ پر جنازہ ادا کیا جائے گا ۔
سب دوست وا احباب واسق خان کے نماز جنازہ میں شرکت اختیار کریں ۔
😭 😢
ہم سب کو اللہ تعالیٰ نے پیدا کیا ہے اور ایک نہ ایک دن اس کے طرف واپسی ہوگئے ۔

⸻ویلڈن سیراج الدین خان!سیراج الدین خان نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ نہ صرف ایک کامیاب انسان ہیں بلکہ ایک عظیم دل رکھ...
04/12/2025



ویلڈن سیراج الدین خان!

سیراج الدین خان نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ نہ صرف ایک کامیاب انسان ہیں بلکہ ایک عظیم دل رکھنے والے سچے خادمِ خلق بھی ہیں۔ جب انہیں ایک غریب اور بے سہارا ڈرائیور واسق خان کی بیماری کے بارے میں معلوم ہوا تو انہوں نے بغیر کسی تاخیر کے اعلان کیا کہ واسق خان کے علاج کا مکمل خرچ “سیراج الدین خان فاؤنڈیشن” برداشت کرے گی۔

یہ قدم اُن کی بے لوث خدمت، دردِ دل اور انسان دوستی کی روشن مثال ہے۔

اللہ تعالیٰ واسق خان کو جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے
اور سیراج الدین خان کی عمر، رزق اور خدمت کے جذبے میں بے پناہ برکت عطا کرے۔
جو ہمیشہ غریبوں، محتاجوں اور ضرورت مندوں کا سہارا بنتے ہیں۔

سلام ہے ایسے عظیم انسانوں پر جو معاشرے میں امید کی روشنی بکھیرتے ہیں۔

24/11/2025

🥀مےاپنہ تورور زی
🖐️💝 💐 #رحمت اللہ # تہ دہ زڑہ لہ کومی نہ دہ🌹❤️. . . . . . . . . . . . . . . . #کوجدن مبارکی وایم رب د وکڑی چی راروان جوند یی دہ خوشحالو نہ ڈک شی🥀🌹
L
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Rahmatullah Khan

12/11/2025

❤️ماما جان🌹❤️‍🩹

23/10/2025

صوابی

20/10/2025

سلیمان تہ دی شادی۔مبارک شی۔زمادطرف نہ۔۔۔۔ڈیر۔ڈیرمباراک۔شی🎈💔✌

02/10/2025

😢 افسوس ناک خبر 💔
فلسطین کے لیے راشن لے جانے والے اور حق میں نکلنے والے مرد مجاہد سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیلی فوج نے گرفتار کر لیا ہم پاکستانی حکومت اور ارمی چیف سے اپیل کرتے ہیں کہ اسرائیل حکومت سے بات چیت کرے اور 24 گھنٹوں کے اندر اندر سینیٹر مشتاق احمد خان کو اور ان کے قافلے صحیح سلامت رہا کیا جائے ... اللہ تعالی کی رضا کے لیے اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ پاکستانی حکومت اور ارمی چیف کو یہ پہنچ جائے اور جلد اس بات پر ایکشن لیا جائے تاکہ سینیٹر مشتاق احمد خان اور ان کے قافلے کو کوئی نقصان نہ پہنچے 😔💔

30/09/2025

❣️🫂👍🥀🍂🌹

باجوڑ لغڑی واقعے میں زخمی عطاء اللہ ولد گل ولی عمر 13 سال اور وقاص ولد شیر زمان عمر 15 سال کو ہیلی کاپٹر کے زریعے پشاور ...
27/09/2025

باجوڑ لغڑی واقعے میں زخمی عطاء اللہ ولد گل ولی عمر 13 سال اور وقاص ولد شیر زمان عمر 15 سال کو ہیلی کاپٹر کے زریعے پشاور منتقل کردیا گیا

Dirección

Chincha Alta

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Luqman pathan publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Compartir