jamiat talba Arbia Fasalabad

jamiat talba Arbia Fasalabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from jamiat talba Arbia Fasalabad, Grocers, fasalabad, Cebu City.

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے   (برائے معماران بزم قرآن) 20 مئی 2026 بروز بدھ بمقام۔ جامع مسجد مقدس، منصورہ آباد۔  ...
19/05/2026

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے

(برائے معماران بزم قرآن)
20 مئی 2026 بروز بدھ
بمقام۔ جامع مسجد مقدس، منصورہ آباد۔
۔

چارسدہ سے تعلق رکھنے والی جید دینی شخصیت شیخ الحدیث اور سابق رکن صوبائی اسمبلی حضرت مولانا محمد ادریس ترنگزئی کی شہادت ن...
05/05/2026

چارسدہ سے تعلق رکھنے والی جید دینی شخصیت شیخ الحدیث اور سابق رکن صوبائی اسمبلی حضرت مولانا محمد ادریس ترنگزئی کی شہادت نہایت دلخراش سانحہ ہے۔ وہ عمر بھر قرآن و سنت کی تعلیم اشاعت دین اور نسل نو کی تربیت میں مصروف عمل رہے ان کی شہادت نہ صرف ان کے اہل خانہ بلکہ دینی حلقوں اور پورے ملک کے لیے ایک عظیم نقصان ہے ہم ان کے لواحقین سے دلی تعزیت اور گہری ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں اعلیٰ درجات سے نوازے
ایسے واقعات اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ دینی قیادت کو کمزور کرنے اور معاشرے کے نظریاتی و فکری اساس کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ مدارس و علماء اس ملک کی دینی اخلاقی اور فکری شناخت کے امین ہیں اور ان پر حملے درحقیقت ہمارے اجتماعی تشخص پر حملے ہیں
پاکستان میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال ایک سنجیدہ چیلنج بن چکی ہے۔ ریاست اور حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے کہ وہ شہریوں بالخصوص علماء کرام اور دینی اداروں کے تحفظ کو یقینی بنائے مسلسل ایسے واقعات عوام میں عدم تحفظ کو بڑھا رہے ہیں اور یہ حکومتی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس سفاکانہ قتل میں ملوث عناصر کو فوری طور پر گرفتار کر کے قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے اور علماء و مدارس کے تحفظ کے لیے جامع اور مؤثر اقدامات کیے جائیں تاکہ مستقبل میں ایسے سانحات کی روک تھام ممکن ہو اور ملک میں امن و استحکام کو یقینی بنایا جا سکے۔

آج بروز اتوار 2 مئی علامہ مشایخ فیصل آباد کا ماہانہ اجلاس ہوا جس میں امیر ضلع ( سایم گجر صاحب) صدر علامہ مشایخ فیصل آباد...
03/05/2026

آج بروز اتوار 2 مئی علامہ مشایخ فیصل آباد کا ماہانہ اجلاس ہوا جس میں امیر ضلع ( سایم گجر صاحب) صدر علامہ مشایخ فیصل آباد (ریاض احمد سادی صاحب) اور منتظم جمعیت طلبہ عربیہ فیصل آباد (حماد ھاشمی) نے بھی شرکت کی

29/04/2026

الوداع بانی کارواں! ایک عہد ساز شخصیت کا تذکرہ
جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کے بانی منتظم اعلیٰ قاری ابو طیبؒ کی زندگی کے روشن پہلوؤں پر مشتمل ایک جامع ویڈیو۔
۔
۔
۔
۔
۔

29/04/2026

لاہور: تعزیتی ریفرنس بیاد قاری ابو طیب رح بانی منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کی مختصر جھلکیاں | Highlights

  برادر عبدالحنان عباسی (منتظم جمعیت طلبہ عربیہ پنجاب شمالی) کی زیر صدارت منتظمین اور ناظمین پنجاب شمالی کا ماہانہ اجلاس...
25/04/2026


برادر عبدالحنان عباسی
(منتظم جمعیت طلبہ عربیہ پنجاب شمالی) کی زیر صدارت منتظمین اور ناظمین پنجاب شمالی کا ماہانہ اجلاس مرکزی دفتر اچھرہ لاہور میں منعقد ہوا۔
جس میں ہاشمی (منتظم جمعیت طلبہ عربیہ فیصل آباد) بھی شریک ہے۔
سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیا اور آئندہ کا لائحہ عمل طہ کیا گیا
ناظم صوبہ برادر کاشف نذیر
امین صوبہ برادر حمزہ اشرف اور معاون امین صوبہ برادر فلک شیر ہمراہ موجود تھے
آباد-

24/04/2026
تعزیتی Reference بیادقاری ابو طیب مرحومبانی منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستانمہمان خصوصی برادر حافظ اعجاز الحق  منتظم...
24/04/2026

تعزیتی Reference
بیاد
قاری ابو طیب مرحوم
بانی منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان
مہمان خصوصی
برادر حافظ اعجاز الحق
منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان
24 اپریل بروز جمعہ بوقت 3 بجے سہ پہر
سید مودودی میموریل ون اے ذیلدار پارک اچھرہ لاہور

Address

Fasalabad
Cebu City

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when jamiat talba Arbia Fasalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category