01/08/2023
( علم) عباس علمدار علیہ السلام .......
ڈسٹرک ضلع اورکزئی کلایہ درہ منی حیل،،،،،،،،
آج سے تقریباً 300 سال پہلے ایک نواحی گاؤں درہ منی حیل میں ایک مومین اور ایک سیدہ جو ہمارے گھر کے تھی ان دونوں کو عالم ارواح میں حکم ملا خواب میں حضرت عباس علمدار علیہ السلام دیکھا کہ فلاں پہاڑ میں فلاں جگہ میں زیتون کے درخت میں ایک نیزہ (علم) ہے وہ لے آؤ اور فلاں جگہ پر ایک ہندو کے دوکان ہے اسے فلاں کپڑا لے آؤ اور یہ علم تیار کر لو تین رات مسلسل یہ خواب دیکھتا رہا مقامی بزرگوں اور سیدانوں اور سیدہ کے بقول اس شخص نے اس حکم کی تکمیل کرتے ہوئے روانا ہوئے یہ شخص معضور بھی تھا اسے چارپائی پر لے کر لوگ جلوس کی شکل میں روانا ہوئے جب وہاں پہنچے گئے زیتون کے درخت پر تین کلہاڑی کے وار کئے تو زیتون کے درخت دو ٹکڑے ہوئی درمیان میں یہ نیزہ علم عباس تھا وہاں سے لوگوں نے ماتم و جلوس کے ساتھ یہ نیزہ (علم) لے آیا اور سیدہ نے اسے کپڑا لینے کا حکم دیا کہ تو وہ کپڑا لے آؤ وہ شخص کپڑا لینے کیلئے اس دوکاندار کے پاس پہنچا اس کپڑا کا تقاضا کیا جس کا حکم حضرت عباس علمدار علیہ السلام نے عالم ارواح میں کیا تھا اس شخص نے کپڑا لینے کا تقاضا کیا دوکاندار ہندو تھا اس نے کپڑا دینے سے انکار کیا مومین خالی ہاتھ گھر لوٹا جب صبح ہوئی تو پتہ چلا کہ اس دوکان میں آگ لگی ہوئی ہے تو سیدہ نے اوسے کہا کہ تو وہاں جاؤ اگر وہ کپڑا اس دوکان میں ہو وہ نہیں جل سکتا وہاں راکھ میں اس کپڑے کو ڈھونڈ لو جب یہ مومین وہاں پہنچ گیا تو سارا سامان جل کر خاکستر ہوا ہے جلے سامان کا ڈھیرا پڑا ہے سب کچھ جل گیا تھا سوائے اس سبز رشم کے کپڑے کے اس نے وہ کپڑا سیدہ کو دیا سیدہ نے علم عباس غیبی نشان تیار کر لیا اور بادشاہ سید میرانور شاہ نے فرمایا کہ اس علم عباس کو روزعاشورا کو کلایہ دربار میں جلوس کے ساتھ آنا آج بھی یہ علم روزعاشورا کے دن جلوس کے ساتھ دربار بادشاہ میرانور سید کو لایا جاتا ہے ،،،،،،،
آج بھی اسے غیبی نشان کے نام سے پکارا جاتا ہے ضلع اورکزئی کلایہ درہ منی خیل چار خیل میں اس کے زیارت ہے اور میں نے جو فوٹو شیر کیا ہے یہ اس غیبی نشان کا ہے یہ بہت سے حاجات پورے کرتے ہے معاجزات بھی کرتے ہے لوگ بہت عقیدے و احترام کے ساتھ اس کی زیارت کرتے ہیں،،،،،،،
یہ تاریخ میں نے اپنی والد سید یوسف جان میاں سے سنی ہے اس نے اپنی والد سید حسین گل میاں سے سنی ہے سید حسین گل میاں نے اپنی دادا سید میرمنور شاہ سے سنی ہے جو سید میر منور شاہ کے زمانے میں یہ عیبی نشان آیا تھا اور جو سیدہ تھا جس نے خواب دیکھا تھا وہ سید میر منور شاہ کی بیٹی تھی،،،،،،،،،،،،،،،،،،
تحریر۔۔ سید منیر عباس