05/06/2024
اعلان فوتکی۔۔۔بہت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے ۔ ڈاریور ظفر حسین پنوار فوجی صابر حسین پنوار کا بڑا بھائی۔۔۔۔۔۔ملک منظور حسین پنوار بقضائے الٰہی فوت ہوگئے ہیں جن کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ ،،،،،سوگوار زاکر اہلبیت ملک باقر حسین پنوار لیہ