Mohammad Usman

Mohammad Usman My name Usman my page name Mohammad Usman

25/05/2024
23/01/2023

روس کے بعد *پاکستان* غالباً دنیا کا دوسرا ملک تھا جس نے خلا میں اپنا راکٹ بھیجا تھا۔
وہاں نہ ابھی امریکہ پہنچا تھا نہ چائنہ نہ یورپ۔
آج کی یہ “غریب قوم” کتنی امیر ہوتی تھی۔
*میرا ہنستا بستا ملک پاکستان پھر چند خاندانوں کی ملکیت بن گیا وہ امیر سے امیر ہوتے گے ملک اور قوم دونوں غریب سے غریب تر !*
سوچیئے گا ۔۔۔۔۔

🇵🇰 *پاکستان زندہ باد، پائندہ باد** 🇵🇰

17/01/2023

‏اصل میں قاسم علی شاہ کسی کی معافی کا پیغام لے کر گئے تھے، مگر عمران خان نے جواب میں نبی صل اللہ علیہ والہ و سلم کی تعلیمات کا درس دیا

مولائے کائنات کا فرمان دنیا میں کوئی ایک اپنا بنا لو جو برا وقت آنے پر بھی تمہاری قدر کرےیہ دنیا چار دن کی ھے قدر کرلیں ...
02/01/2023

مولائے کائنات کا فرمان
دنیا میں کوئی ایک اپنا بنا لو جو برا وقت آنے پر بھی تمہاری قدر کرے
یہ دنیا چار دن کی ھے قدر کرلیں ایک دوسرے کی
یہ دولت روپیہ پیسہ یہ زمین سب یہی رہ جانا ھے بس دنیا فانی ھے سب مایا ھے

27/12/2022
26/12/2022

Address

Abatabad
Abbottabad
22020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohammad Usman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category