27/08/2023
#ہوشیار #ہوشیار !
#الرٹ۔ #اوگی !
اوگی کے گردونواح میں ایک آدمی جو کالے رنگ کے کپڑے پہنے ہوۓ چہرے سے پنجابی معلوم ہوتا ہے بچوں پر حملے کرتا ہے 3چار بچوں کو پکڑنے کی کوشش کرچکا ہے لہٰذا ہوشیار رہیں اپنے بچوں کا خیال رکھے
پوسٹ کو آگے شئیر کرے شکریہ