Feroz khan

19/06/2025

Sherbaz kochai best new pashto tapy

youtube.com/-8715

subscribe YouTube channel

18/06/2025

Sherbaz kochai new song bewafa Yara like & follow more pashto attan songs

18/06/2025

Sherbaz kochai song par wahi kawntara da Feroz ao Sameer Akakhail Zwanana mast attan

18/06/2025

Feroz Khan ao Sameer khan mast attan singer sherbaz kochai

15/12/2024

Singer .Haider khilji

Feroz & Sameer new attan

*یا اللہ ایسی ہدایت دے جس کے بعد گمراہی نہ ہو آمین🤲🏻**جمعہ مبارک 🌺🌼🦋*
19/04/2024

*یا اللہ ایسی ہدایت دے جس کے بعد گمراہی نہ ہو آمین🤲🏻*
*جمعہ مبارک 🌺🌼🦋*

15/09/2023

127 ارب ڈالر کے مقروض مُلک کا ، ایک اسسٹنٹ کمشنر ، دو کروڑ سے زائد مالیت کی گاڑی میں بیٹھ کر ، قومی خزانے سے تنخواہیں لینے والے ، 6 سرکاری گارڈز کے ساتھ ، پیاز و ٹماٹر کا ریٹ چیک کرتا ھے کہ ،
" کہیں ریڑھی والا ، قوم کو لوٹ تو نہیں رہا ہے " 🙏🏻🙏🏻🙏🏻
عجیب مذاق ھے یار ، مذاق کی بھی کوئی حد ہونی چاہئے ۔ ۔ ۔ 😁😂

05/09/2023

ایک آدمی کو گرانے کیلئے پُوری قوم کو ذلیل و رسوا کیا جا رہا ہے۔

اپنے ساتھ بغیر کسی مجبوری کے اسلحہ رکھنے کا یہی مطلب ہے۔کہ آپ ہر وقت 50 فیصد قاتل بننے کے لئے تیار بیٹھے ہے۔۔۔۔ بغیر ضرو...
16/07/2023

اپنے ساتھ بغیر کسی مجبوری کے اسلحہ رکھنے کا یہی مطلب ہے۔کہ آپ ہر وقت 50 فیصد قاتل بننے کے لئے تیار بیٹھے ہے۔۔۔۔ بغیر ضرورت کا اسلحہ نہ رکھیے۔۔۔ یہ جہالت ہے۔۔۔ تباہی ہے ۔۔۔ خدارا انسان اور انسانیت کی قدر کرو۔۔۔ آپ ایسے مخلوق کو کیسے اتنی آسانی سے مار سکتے ہو جس کو پھر سے پیدا کرنا نا ممکن ہے۔۔۔۔
اللہ رب العزت نے انسان کی کتنی خوبصورت تخلیق کی ہے۔۔۔ اس کو جینے دو۔اگر آپ کسی کو زندگی دینے کی طاقت نہیں رکھتے تو آپ کو کسی کو مارنے کا اختیار کہاں سے آیا ؟

16/07/2023

Sarbaz kocai AkaKhaiL zwanan new attan Abbottabad

Address

Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Feroz khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category