naveed khan official

naveed khan official auto tac work

29/11/2022

😂😂😂

28/11/2022

Pathan log❤❤😘😘❤❤

دستورِ دنیا بھی عجیب ہے نہ صاحب 🔥😏😏🌊ساری زندگی جینا پڑتا ہے اک دن مرنے کے لیے 😥😥🌊
09/11/2022

دستورِ دنیا بھی عجیب ہے نہ صاحب 🔥😏😏🌊

ساری زندگی جینا پڑتا ہے اک دن مرنے کے لیے 😥😥🌊

اے بھارت والوں سن لو ہم آ رہے ہیں تم لوگوں ہمیں ورلڈ کپ سے باہر کرنے کے لیے ساؤتھ افریقہ سے جان بوجھ کر ہارے تھے سالوں ہ...
08/11/2022

اے بھارت والوں سن لو ہم آ رہے ہیں تم لوگوں ہمیں ورلڈ کپ سے باہر کرنے کے لیے ساؤتھ افریقہ سے جان بوجھ کر ہارے تھے سالوں ہم سے اتنا ڈرتے ہو اب ہم لوٹ آئے ہیں اللّٰہ کرے فائنل میں سامنا ہو پھر سب کچھ برابر کریں گے شکریہ نیدرلینڈز 💕👍

کیسے بنتے منہ کے دم پر  آشیانے  دیکھ لوہاتھ والے کب سمجھتے بے زبان کے درد کو
08/11/2022

کیسے بنتے منہ کے دم پر آشیانے دیکھ لو
ہاتھ والے کب سمجھتے بے زبان کے درد کو

سلطنت عثمانیہ میں دو قسم کی کنڈیا ھوتی تھیایک بڑے دائرے والی اور ایک چھوٹے اگر گھر پر مرد مہمان آتا تو بڑی کنڈی سے درواز...
08/11/2022

سلطنت عثمانیہ میں دو قسم کی کنڈیا ھوتی تھی
ایک بڑے دائرے والی اور ایک چھوٹے
اگر گھر پر مرد مہمان آتا تو بڑی کنڈی سے دروازہ کھٹکھٹاتا
جس کی آواز بھاری ھوتی تو گھر کا مرد اٹھ کر دروازہ کھولتا
اور اگر کوئی عورت مہمان آتی تو وہ چھوٹے دائرے والی کنڈی کھٹکھٹاتی جس کی آواز تیز اور باریک ھوتی تو گھر کی عورتیں دروازہ کھولتی..

08/11/2022

مجھے آج اچانک خیال آیا ....کہ
ایک دن میرا کوئی عزیز مجھےآخری الوداع کہنے ....
اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ....❣️

07/11/2022

Address

Murree Bai Pas
Abbottabad
MALKAN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when naveed khan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category