Baldheri media

Baldheri media Qalandarabad

05/04/2024
13/02/2024

پی ٹی آئی نے۔ ایم ڈبلیو ایم ۔ سے اتحادکر لیا

07/02/2024

شیرانی گروپ نے سارے اُمید وارو کو
پی ٹی آئی کے حق میں
دستبردار کر دیا

سابقہ تحصیل ممبراور پی ٹی آئی کے سپوٹر نمبردار راشد خان کو نا معلوم افراد نے گرفتار کر لیا ھے۔
07/02/2024

سابقہ تحصیل ممبراور پی ٹی آئی کے سپوٹر نمبردار راشد خان کو نا معلوم افراد نے گرفتار کر لیا ھے۔

07/02/2024

الحمداللہ راجن پور جیل رزلٹ
تحریک انصاف حقہ 1130
مسلم لیگ ن شیر 215

07/02/2024

‏پاکستان کے تمام سیاسی کارکنان کو کہنا چاہتا ہوں آپ کا تعلق جس بھی جماعت سے ہو یہ بات یاد رکھئیے دوسری طرف بھی آپ کا پاکستانی بھائی ہی کھڑا ہے جیت چاہے جس کی بھی ہو ہم سب نے اسی ملک میں رہنا ہے۔ جزبات میں آکر اپنی یا کسی دوسری جماعت کے رکن یا ووٹر کی زندگی کو خطرے میں نہ ڈالیں۔
آئیں اس الیکشن کو پرامن بنائیں۔ اک جمہوری عمل ہے۔ پرامن رہ کر عوام کو اک آزاد فیصلہ کرنے دیں۔
دعا ہے اس الیکشن کے بعد ملک ترقی و بہتری کی طرف جائے۔
آمین !

تمام دوستوں سے گزارش ھے پیچ کو فالو کریں تیز ترین الیکشن اپڈیٹ کے لیئے
07/02/2024

تمام دوستوں سے گزارش ھے پیچ کو فالو کریں تیز ترین الیکشن اپڈیٹ کے لیئے

Address

Abbottabad
Abbottabad
220210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baldheri media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baldheri media:

Share

Category