Saife officile

Saife officile Cricket❤🏏🏏 I Love Only Cricket❤
(Cricket 🏏🏏❤💖is life ❤)
(🏏🏏🏏🏏🏏)

11/05/2025

😅😅

11/05/2025

Operation Sindhoor right now. Warh Gaya!

24/06/2024

ضروری اعلان

خدانخواستہ اگر میرے اکاؤنٹ سے کوئی نازیبہ میسج یا پوسٹ یعنی کہ غیر اسلامی اسلام کے خلاف یا گستاخانہ میسج یا پوسٹ موصول ہوئی یا کوئی پیسوں کی ڈیمانڈ ہوئی تو اپ سمجھیں کہ میرے ائی ڈی ہیک ہو چکی ہے اور میری ائی ڈی میرے ہاتھ سے نکل چکی ہوگی تو ایسی حالت میں کسی پوسٹ یا ڈیمانڈ کا ذمہ دار نہیں ہوں۔ شکریہ
(ختم نبوت ذندہ باد) ❤️

‏گدھا درخت سے بندھا ہوا تھا شیطان آیا اور اسے کھول دیا گدھا کھیتوں کی طرف بھاگا اور کھڑی فصل کو تباہ کرنے لگا جب کسان کی...
22/05/2024

‏گدھا درخت سے بندھا ہوا تھا شیطان آیا اور اسے کھول دیا
گدھا کھیتوں کی طرف بھاگا اور کھڑی فصل کو تباہ کرنے لگا
جب کسان کی بیوی نے یہ دیکھا تو اس نے غصے میں گدھے کو مار ڈالا
گدھے کی لاش دیکھ کر گدھے کا مالک بہت غصے میں آگیا اور کسان کی بیوی کو گولی مار دی
کسان اپنی بیوی کی موت سے اتنا مشتعل ہوا کہ اس نے گدھے کے مالک کو گولی مار دی
جب گدھے کے مالک کی بیوی نے اپنے شوہر کی موت کی خبر سنی تو غصے میں اس نے اپنے بیٹوں کو حکم دیا کہ وہ کسان کا گھر جلا دے.
بیٹے شام کو گئے اور ماں کے حکم کو پورا کرتے ہوئے کسان کے گھر کو آگ لگا دی یہ سوچ کر کہ کسان بھی گھر میں جل کر مر جائے گا.
لیکن ایسا نہیں ہوا
کسان واپس آیا اور گدھے کے مالک کے تینوں بیٹوں اور بیوی کو قتل کر دیا اس کے بعد کسان نے توبہ کرلی اور شیطان کو کوسنے لگا
شیطان نے ناراض ہوتے ہوئے کہا کہ میں نے تو کچھ بھی نہیں کیا صرف گدھے کی رسی کھولی تھی لیکن سب نے رد عمل ظاہر کیا ، رد عمل کے جواب میں اور زیادہ اور شدید رد عمل ظاہر کیا اور اپنے اندر کی خباثت کو باہر آنے دیا
لہذا اگلی بار جواب دینے ، رد عمل ظاہر کرنے اور کسی سے بدلہ لینے سے پہلے رک جائیں اور ایک لمحے کے لیے سوچیں
کبھی کبھی شیطان ہمارے درمیان صرف گدھا چھوڑ دیتا ہے اور باقی کام ہم خود کرتے ہیں !!
روزانہ ٹی وی چینلز گدھے چھوڑتے ہیں
کوئی فیس بک پر گدھا چھوڑتا دیتا ہے
یاد رکھیں..
ٹوٹنا آسان ہے ، جڑے رہنا بہت مشکل ہے ...
لڑنا آسان ہے ، درگزر کرنا بہت مشکل ہے

23/10/2023

Pakistan lose another match of world cup against Afghanistan. I miss you 🤗🤗 Fakhar zman =Foji

Address

Abbottabad
SAIFE

Telephone

+923318824334

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saife officile posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category