27/06/2026
جسم کا ڈھیلا پن یا لٹک جانا
جسم ڈھیلا ہو ۔۔لٹک رہا ہو ۔۔اُس کے لیے دو سستی چیزیں پیش خدمت ہیں ۔ وہ استعمال کر یں۔ انشا اللہ ڈھیلا پن ختم ہو جائیگا
چرائتہ اور شاہترہ ۔۔۔ دونوں ہم وزن لے لیں۔ ایک چٹکی لے ۔صبح دوپہر و شام ۔ یا کیپسول 💊 فل سائز کے بھر لے ۔۔دو کیپسول ۔۔صبح دوپہر شام۔ کڑوا بہت ہوتا ہے ۔
۔ اس کے ساتھ ساتھ چاول ، ماش کی دال ۔۔کچھ عرصہ چھوڑے ۔ ہلکی پلکی ورزش کرے ۔ پیدل چلے ۔ اور یہ دوا ڈھیلے پن میں بہت مدد دیگی ۔ چندہ ہفتے استعمال کر ے۔ مسئلہ حل ہو جائیگا۔