Desi hati - دیسی ھٹی

Desi hati - دیسی ھٹی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Desi hati - دیسی ھٹی, Health Food Shop, Abbottabad, kpk, Abbottabad.

Benefits of panjeri:Quick Energy Source. Panjiri is a calorie-dense food which makes it an excellent source of quick ene...
16/04/2024

Benefits of panjeri:
Quick Energy Source. Panjiri is a calorie-dense food which makes it an excellent source of quick energy. ...

Nutrient-Rich. ...

Postpartum Health. ...

Digestive Health. ...

Warmth During Winters.

Eggs are a 'source of' pantothenic acid, phosphorus, vitamin A and folate. In addition, eggs are 'high in' protein, mono...
14/04/2024

Eggs are a 'source of' pantothenic acid, phosphorus, vitamin A and folate. In addition, eggs are 'high in' protein, monounsaturated fatty acids, vitamin D, vitamin B12, biotin, riboflavin, selenium and iodine.

دیسی گھی سینکڑوں سالوں سے کھانے پکانے اور صحت کو برقرار رکھنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے، لیکن آج کل دیسی  گھی کا  است...
14/04/2024

دیسی گھی سینکڑوں سالوں سے کھانے پکانے اور صحت کو برقرار رکھنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے، لیکن آج کل دیسی گھی کا استعمال بہت کم ہو گیا ہے، کیوں کہ زیادہ تر کھانے کوکنگ آئلز اور بازاری گھی میں پکائے جاتے ہیں

دیسی گھی کو دودھ میں ملا کر استعمال کیا جائے یا اس سے کھانے پکائے جائیں، اس کی افادیت میں کمی نہیں آتی، کیوں کہ دیسی گھی میں بہت سے غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں۔ عمومی طور پر ایک دیسی گھی کے چمچ میں نوے کیلوریز، پچیس گرام کولیسٹرول، چھ گرام سیچوریٹڈ فیٹ، آدھا گرام ٹرانس فیٹ، جب کہ دو فیصد وٹامن اے پایا جاتا ہے۔

دیسی گھی کے فوائد
قبض سے نجات
وٹامنز سے بھرپور
توند سے چھٹکارا
جسمانی توانائی میں اضافہ
ہاضمہ کے نظام میں بہتری
غذا کے نقصان دہ اجزاء سے چھٹکارا
جِلد کی صحت میں بہتری
کینسر سے تحفظ
موسمی بیماریوں سے تحفظ
جوڑوں کے درد میں مفید
مدافعتی نظام کی مضبوطی
گلے کی سوزش میں کمی
پیٹ بھرا رہنے کا احساس
دیسی گھی بنانے کا طریقہ
عام طور پر شہروں میں دیسی گھی بنانے کا رواج نہیں ہے۔ یہ زیادہ تر دیہاتوں میں بنایا جاتا ہے۔ اس لیے دیسی گھی کو بنانے کا سب سے مؤثر طریقہ وہی ہے جو دیہات میں استعمال کیا جاتا ہے۔

شہد کو سینکڑوں سالوں سے دنیا کے مختلف حصوں میں بطور دوا استعمال کیا جا رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اس کو بہترین غذا بھی سمجھ...
14/04/2024

شہد کو سینکڑوں سالوں سے دنیا کے مختلف حصوں میں بطور دوا استعمال کیا جا رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اس کو بہترین غذا بھی سمجھا جاتا ہے۔ شہد کو ایک صحت مند ناشتہ تصور کیا جاتا ہے، جب کہ اس کے باقاعدہ استعمال سے صحت میں بہتری آتی ہے۔

شہد کو اس کی طبی خصوصیات کی بنیاد پر سپر فوڈ کہا جاتا ہے۔ اس کے میٹھے ذائقے کی وجہ سے اسے تمام عمر کے افراد پسند کرتے ہیں۔ یہ گاڑھا سیال نہ صرف ذائقہ دار ہوتا ہے بلکہ اس کی خوشبو بھی بہترین ہوتی ہے۔

شہد کے ایک چمچ یا اکیس گرام میں چونسٹھ کیلوریز موجود ہوتی ہیں، اس کے علاوہ شہد پائے جانے والے غذائی اجزاء میں کیلشیم، میگنیز، میگنیشیم، نیاسین، فاسفورس، پینٹو تھینک ایسڈ، ریبوفلاوین، زنک، اور پوٹاشیم شامل ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ شہد بہت سے مفید امائینو ایسڈز اور انزائمز حاصل کرنے کا بھی بہترین ذریعہ ہے۔

شہد کے فوائد
اینٹی آکسیڈنٹس کا بہترین ذریعہ
اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی فنگل خصوصیات کا حامل
کولیسٹرول لیول میں بہتری
شفاف جِلد
ٹرائی گلیسرائڈز میں کمی
سر کی خشکی کا خاتمہ
زخم بھرنے میں مددگار
کھانسی کا مؤثر علاج
یادداشت میں بہتری
وزن میں کمی
معدے کے لیے مفید

Hello.We have all homemade pure products available with 100% guarantee. Like ghee, butter, Shaheed Paneer and other item...
14/04/2024

Hello.
We have all homemade pure products available with 100% guarantee. Like ghee, butter, Shaheed Paneer and other items.
Contact with your WhatsApp number to order.
Thanks 😊😊😊

السلامُ علیکم۔ ہمارے پاس 100٪ گارنٹی کے ساتھ تمام گھر کی بنی خالص اشیاء دستیاب ہیں۔  جیسے کہ گھی،مکھن، شہید پنیر اور دیگ...
14/04/2024

السلامُ علیکم۔
ہمارے پاس 100٪ گارنٹی کے ساتھ تمام گھر کی بنی خالص اشیاء دستیاب ہیں۔ جیسے کہ گھی،مکھن، شہید پنیر اور دیگر اشیاء۔
منگوانے کے لیے اپنے وٹس ایپ نمبر کے ساتھ رابطہ فرمائیں۔
شکریہ

Address

Abbottabad, Kpk
Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Desi hati - دیسی ھٹی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share