I & S Academy Kakul Abbottabad

I & S Academy Kakul Abbottabad Cadet Colleges Perparation ISSB Perparation MD Cat Perparation Eta Perparation

28/08/2024

Count number 03278656389

جاپانی حکمت میں درج ہے کہ؛ " اپنے اور استاد کے درمیان سات قدم کا فاصلہ رکھیں تاکہ آپ کا قدم آپ کے استاد کے سائے پر بھی ن...
26/07/2024

جاپانی حکمت میں درج ہے کہ؛
" اپنے اور استاد کے درمیان سات قدم کا فاصلہ رکھیں
تاکہ آپ کا قدم آپ کے استاد کے سائے پر بھی نہ پڑے۔"

جاپان میں تعلیم کی شرح (Literacy rate) ننانوے 99% فیصد اور جرائم کی شرح عرب ممالک کی طرح تقریباً صفر کے برابر ہے - جاپانی اپنے ہر بچے کو زبردستی تعلیم دلواتے ہیں کیونکہ ان کا ماننا ہے اگر یہ پڑھیں لکھیں گے نہیں تو کل کو جرائم پیشہ بنیں گے -

اشفاق احمد اٹلی کی یونیورسٹی میں پڑھاتے تھے، وہاں کسی وجہ سے ان کی گاڑی کا چالان ہوگیا، مصروفیات کی وجہ سے یہ بروقت چالان جمع نہیں کروا سکے تو انھیں عدالت میں پیش ہونا پڑا -
جج نے پوچھا: " آپ کیا کام کرتے ہیں جو چالان بروقت جمع نہیں کروا سکے؟ "
اشفاق احمد نے کہا : "میں ٹیچر ہوں یونیورسٹی میں پڑھاتا ہوں "
جج یہ کہتے ہوئے اپنی کرسی سے اٹھ کر کھڑا ہوگیا کہ : "استاد محترم عدالت میں ہیں Respected Teacher is in the court
جج کی یہ بات سن کمرہ عدالت میں موجود تمام لوگ بھی استاد کے احترام میں اپنی نشستوں سے اٹھ کر کھڑے ہوگئے -
عدالتی کارروائی کے بعد جج سمیت یہ تمام لوگ اشفاق احمد کو باہر پارکنگ میں ان کی گاڑی تک چھوڑنے آئے اور تب تک اندر نہیں گئے جب تک کہ ان کی گاڑی نظروں سے اوجھل نہیں ہوگئی -
اٹلی میں شرح تعلیم تقریباً سو 100% فیصد ہے-

علم کی قدر جاننے والی قومیں اپنا ملکی پیسہ تعلیم پر دل کھول کر خرچ کرتی ہیں اور اساتذہ کو اپنے سرو‍ں کا تاج بنا کر رکھتی ہیں -
دنیا کی امامت و قیادت (Leadership) پھر وہی قومیں کرتی ہیں جو دوسری قوموں سے علمی اعتبار سے بلند ہوتی ہیں -
تحریر : موسیٰ پاشا
Tameer-i-Wattan Public Schools & Colleges, Group of Education, Pakistan
#جویوایجوکیشنلسٹ

A few moments with the CEO of Tameer e Watan public school Sir Mohsin Sahib    Tameer-i-Wattan Public Schools & Colleges...
25/07/2024

A few moments with the CEO of Tameer e Watan public school Sir Mohsin Sahib Tameer-i-Wattan Public Schools & Colleges, Group of Education, Pakistan

20/07/2024

15/07/2024

15/07/2024
14/07/2024

"زمین پر محبت کی ترجمانی کے لیے قدرت نے جو چیز بنائی ہے، وہ صرف اور صرف ماں ہی ہے"❤️

Address

Abbottabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I & S Academy Kakul Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category