06/09/2026
فوجی قیادت میں تبدیلی کے بعد عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ کو دیے گئے تازہ پیغام نے نئی سیاسی بحث چھیڑ دی ہے۔ عمران خان کی مبینہ آخری پیشکش کیا ہے؟ ویڈیو میں رہائی، 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم کی منسوخی اور پی ٹی آئی کی نئی آئینی ترمیمی تجاویز پر بات کی گئی ہے، جن میں نئے صوبوں کے قیام کی تجویز بھی شامل ہے۔