Green Alliance Enterprises F&V Market

Green Alliance Enterprises F&V Market Green Alliance Enterprises Fruit&Vegetable Market
Best Commercial Project for Investment in Ahmedpur East
For Booking Cell # 0303-3341200 Boundary Wall
2. CCTV

Green Alliance Enterprises is the largest Fruit and vegetable market in Ahmedpur East
All Basic Facilities are Available.
1. Mosque
3. Wide Solid Roads and Street Lights
4. Wide Auction Platform
5. Mega Sewerage System
6. Electricity
7. Bank
8.

Green Alliance new fruit&vegetable market ahmedpur east
29/06/2026

Green Alliance new fruit&vegetable market ahmedpur east

19/06/2026

گرین الائنس فروٹ اینڈ ویجیٹیبل مارکیٹ احمدپور شرقیہ کی افتتاحی تقریب

الحمدللہ!..............

Send a message to learn more

14/06/2026

"گرین الائنس فروٹ اینڈ ویجیٹیبل مارکیٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر ہم معزز مہمانِ خصوصی، صاحبزادہ میاں گزین عباسی صاحب کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ آپ کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ عزت و افتخار ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، خوشحالی اور کامیابیوں سے نوازے۔ آمین۔"

03/06/2026

گرین الائنس نیو سبزی و فروٹ منڈی احمد پور شرقیہ میں ترقیاتی کام اخری مراحل میں داخل ہو چکے ہیں انشاءاللہ بہت جلد کاروباری سرگرمیوں کا آغاز کر دیا جائے گا 26-6-3

20/05/2026

ماشااللہ
گرین الائنس سبزی و فروٹ منڈی کا کام ماشااللہ تیزی سے جاری ہے۔
بجلی کا کام اور پھڑ کا کام بھی جاری ہیں جن میں سڑکوں کا کام آخری مراحل میں پہنچ چکا ھے ۔ ڈائریکٹر جناب ندیم صاحب کی قیادت میں ٹیم دن رات محنت کر رہی ہے مقصد صرف کام کرنا نہیں، بلکہ عوامی خدمت کو ترجیح دینا ہے۔

گرین الائینس کا عزم ہے کہ منڈی کو ایک بہتر، روشن اور ترقی یافتہ بنایا جائے۔
الحمدللہ، منڈی میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں:
ڈائریکٹر جناب ندیم صاحب جناب سلیم صاحب اور صدر منڈی راجو صاحب کی نگرانی میں گرین الائینس کی ٹیم دن رات محنت کر رہی ہے تاکہ عوام کو جلد ریلیف ملے۔ ہمارا مقصد صرف کام مکمل کرنا نہیں، بلکہ عوامی خدمت کو اولین ترجیح دینا ہے

Send a message to learn more

پاکستان ہمیشہ زندہ باد.....
08/05/2026

پاکستان ہمیشہ زندہ باد.....

Address

Abbasia Chowk, Half KM Toward B. W. P Opposite Side Of Javed CNG Pump Ahmedpur East
Rahimyar Khan
63350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green Alliance Enterprises F&V Market posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share