05/06/2025
جولوگ آپ سے حسد کرتے ہیں انکو آپکی خوبیوں کا سب سے زیادہ علم ہوتا ۔
جو لوگ آپکی پیٹھ پیچھے برائی کرتے ہیں
وہ آپ کی اچھائیوں سے خوفزدہ ہوتے ہیں. جو لوگ آپ کو ہارا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں در حقیقت وہ لوگ آپ سے جیت نہیں سکتے.
تو زندگی میں ہر اس شخص سے خوش رہیں جو آپ سے ناخوش ہے۔