Wela munda

Wela munda Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wela munda, Grocers, Arif Wala, Arifwala.

توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک ہوتے ہی پٹواریوں کا تین روزہ سوگ کا اعلان 😂
12/03/2023

توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک ہوتے ہی پٹواریوں کا تین روزہ سوگ کا اعلان 😂

اللّہ الحق ہے۔ عدالتی حکم پر توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک ہونے کے بعد عمران خان پر بنایا گیا توشہ خانہ کا کیس اپنی موت آپ مر...
12/03/2023

اللّہ الحق ہے۔ عدالتی حکم پر توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک ہونے کے بعد عمران خان پر بنایا گیا توشہ خانہ کا کیس اپنی موت آپ مر گیا۔ عمران خان نے تو قانون کے مطابق 50 فیصد رقم دٸے کر گھڑی اور کچھ تحائف اپنے پاس رکھے لیکن اصل چور تو اب سامنے آئیں ہیں جنہوں نے قالین، برتن، گاڑیاں اور کچھ بھی نہیں چھوڑا جو لوٹ سکتے تھے دل کھول کر لوٹا۔

پٹرول پمپ کے مالک نے پٹرول پمپ پر قرآن مجید کی آیت لکھوائی ” واللہ خیر الرازقین “آج اسسٹنٹ کمشنر نے پٹرول پمپ پر پیمانہ ...
02/03/2023

پٹرول پمپ کے مالک نے پٹرول پمپ پر قرآن مجید کی آیت لکھوائی ” واللہ خیر الرازقین “
آج اسسٹنٹ کمشنر نے پٹرول پمپ پر پیمانہ چیک کیا تو پیمانہ 20 فیصد کم تھا۔
مطلب آپ 100 لیٹر تیل اس مسلمان کے پمپ سے ڈلوانے جائیں تو آپ کو 80 لیٹر ملتا ہے۔ جبکہ اس کا مکمل ایمان اس آیت پر ہے جس کا ترجمہ ہے کہ اللّہ بہترین رزق دینے والا ہے۔
باقی اِن صاحب کے نزدیک بھی صرف سیاستدان ہی چور ہیں۔

28/01/2023

مریم صفدر کے آنے کی خوشی میں دالیں گھی اور پٹرول مہنگا کرنے کی تیاریاں

28/01/2023

مریم نواز کی مثال پُرانے ٹرک جیسی ہے جس کے پیچھے ڈینٹنگ پینٹنگ کے بعد لکھ دیا جاتا ہے
”وقت نے ایک بار پھر دُلہن بنا دیا“
😜😝😛😁

Address

Arif Wala
Arifwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wela munda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category