Haji Abdul Rahman Abbasi

Haji Abdul Rahman Abbasi السلام علیکم میرے اکاؤنٹ پہ ایک لاکھ فالوور مکمل کریں
(1)

04/10/2025

حاجی عبدالرحمن کی طرف سے مذاکرات کی کامیابی پر اہلیان کشمیر کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
یہ کامیابی اتحاد اور امن کی امید جگاتی ہے

عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنوں کے لیے ناشتہ پہنچانا ایک کٹھن مگر ضروری کام ہے، کیونکہ سروس بند ہونے کی وجہ سے مشکلات بڑھ گ...
03/10/2025

عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنوں کے لیے ناشتہ پہنچانا ایک کٹھن مگر ضروری کام ہے، کیونکہ سروس بند ہونے کی وجہ سے مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ ہم سب کو مل کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، چاہے گھروں میں کھانا پکائیں اور پہنچائیں، تاکہ کارکنوں کو سہارا ملے۔ ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر یہ راہ آسان بنائیں!

25/09/2025

اگر تم لوگوں کو راضی کرنے میں لگ جاؤ گے تو تمھارا دین ہاتھ سے نکل جائے گا، اور اللہ کی رضا تمھارے دل سے کہیں بہت پیچھے رہ جائے گی پھر تمھارا ہم و غم کبھی ختم نہیں ہو گا، کیوں کہ جو اللہ کو چھوڑ کر مخلوق کی رضا ڈھونڈتا ہے، اسے نہ اللہ ملتا ہے اور نہ ہی بندے خوش ہوتے ہیں،اور یوں دل ہمیشہ بے چین رہتا ہے

23/09/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
حاجی عبدالرحمن عباسی کی جانب سے گہری تعزیت مندری سہر شہزاد بھائی اور منیر بھائی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر دلی افسوس ہے۔
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے۔ آمین

22/09/2025

انااللہ وانا الیہ راجعون ڈھیر سے قمر بھائی کے دادا جان اور ماسٹرلعل صاحب کے والد محترم طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ہیں اللہ پاک معفرت فرمائیں لواحقین کو صبروجمیل عطا فرمائے

22/09/2025
دبئی کی صبح میں دھوپ کے نرم جھونکے، روشن آسمان اور سکون سے بھرپور لمحات ہوتے ہیں  زیادہ تر لوگ سب سے پہلے اٹھ کر نماز پڑ...
22/09/2025

دبئی کی صبح میں دھوپ کے نرم جھونکے، روشن آسمان اور سکون سے بھرپور لمحات ہوتے ہیں زیادہ تر لوگ سب سے پہلے اٹھ کر نماز پڑھتے ہیں، پھر ہلکی ورزش یا چہل قدمی کرتے ہیں تاکہ دن کی شروعات تازگی سے ہو

20/09/2025

ساہلیاں حاجی نسیم صاحب کی زوجہ محترمہ اور
عاقب بھائی ثاقب بھائی اور وسیم بھائی کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی ہیں

حاجی عبدالرحمن عباسی صاحب کی شرکت  سید ساجد شاہ گریزی صاحب کے نئے افس کی ابتدا پر دِل کی گہرائیوں سے نیک تمنائیں اور دُع...
19/09/2025

حاجی عبدالرحمن عباسی صاحب کی شرکت سید ساجد شاہ گریزی صاحب کے نئے افس کی ابتدا پر دِل کی گہرائیوں سے نیک تمنائیں اور دُعائیں۔
یہ نئی شروعات کامیابی، خوشحالی، اور علاقے کی خدمت کا ذریعہ بنے۔
اللہ تعالیٰ ان کی کوششوں میں برکت دے اور انہیں ہر مقام پر کامیاب کرے۔ آمین

19/09/2025

حاجی عبدالرحمن عباسی کا گہرا بیان کچھ یوں ہے دل کی شریانیں صرف چکنائی کی وجہ سے بند نہیں ہوتیں، بل کہ انسان کی زندگی میں جب رکاوٹیں، ناساز گاریاں، اور لوگوں کے بنائے گئے روڑے راستے میں آ جاتے ہیں تو دل مردہ ہو جاتا ہے
یہ بات ہمیں یاد دلاتی ہے کہ دکھ اور مایوسی بھی دل کی صحت کو بگاڑ سکتی ہے، روح کو زخم پہنچاتی ہے۔ زندگی میں مشکلات کے باوجود محبت اور ہمدردی ہی دل کو زندہ رکھتی ہیں

حاجی عبدالرحمن عباسی کہتے ہیں دبئی کی مٹی میں پیسہ بہت ہے، لیکن اس کی خوشبو اور روح کبھی اپنی وطن آزاد کشمیر کی مٹی جیسی...
18/09/2025

حاجی عبدالرحمن عباسی کہتے ہیں دبئی کی مٹی میں پیسہ بہت ہے، لیکن اس کی خوشبو اور روح کبھی اپنی وطن آزاد کشمیر کی مٹی جیسی نہیں ہو سکتی
وطن کی مٹی میں وہ خوشبو ہے جو دل کو سکون دیتی ہے، جو محبت، قربانی اور امید کا پیام ہے۔ یہ مٹی ہمیں ہماری جڑوں سے جوڑے رکھتی ہے، یہ مٹی ہمیں یاد دلاتی ہے کہ اصل دولت ہمارا اپنا وطن اور اس کی مٹی ہے

Address

Haji Abdul Rahman Abbasi
Bagh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Abdul Rahman Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category