27/05/2026
چک 93/6ر اضافی بستی بنگلہ فیڈر کا ٹرانسفارمر کل سے خراب 20گھنٹے گزرنے کے باوجود ابھی ٹھیک نہ ہو سکا عید کے روز عوام قربانی کا گوشت چھوڑ کر پینے کا پانی ڈھونڈنے لگے تاحال انتظامیہ کی طرف سے کوئی ردعمل نہیں آیا واپڈا شکایت سیل سے کوئی کال نہیں اٹھا رہا ہماری ہم عوام ایس ڈی واپڈا ہارون آباد بنگلہ فیڈر چیف مپیکو آف ملتان سے اپیل کرتے ہیں خدارا اسکا نوٹس لے کر ہماری بجلی بحال کروائی جائے اور اسکے علاؤہ مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے چوہدری نورالحسن تنویر سے ہمیشہ کی طرح اپیل ہے کے آپ کے دورے حکومت میں پہلے یہ رپیئر ہو چکا اور فوری ہوا تھا ہماری آواز آپ اور آپکے باخبر پی اے مظہر رشید صاحب نے فوری آپکے حکم پر ٹھیک کروایا تھا باقی جو بھی موسمی سانپ ہیں ہمیں ان سے کوئی امید نہیں نہ وہ کر سکتے ہیں خدارا ہماری شکایت فوری فوری وصول کے فوری ہمیشہ کی ازالہ کیا جائے امید اور توقع ہے جلد آپ ہماری آواز بنے گے ان شااللہ