Usman Ghani official

Usman Ghani official Hamry ha hat qasem ke fridge or Ac ka kam kya jata ha

*`وَإِنَّمـا المَـرءُ حَـديـثٌ بَـعـدَهُ فَكُن حَديثـاً حَسَنـاً لِمَـن وَعـى.🍃🩶`* *اور ہر انسان آخر کار ایک کہانی بن جا...
31/12/2024

*`وَإِنَّمـا المَـرءُ حَـديـثٌ بَـعـدَهُ فَكُن حَديثـاً حَسَنـاً لِمَـن وَعـى.🍃🩶`*

*اور ہر انسان آخر کار ایک کہانی بن جائے گا۔*
*پس تم سننے والے کے لیے اچھی کہانی بننا۔۔*🥺❤‍🩹

‏اس عورت نے بھائی کے جنازے کے ساتھ جانے پراصرار کیا۔ اسے دفن کرنے کے بعد تمام حاضرین کے سامنے اونچی آواز میں کہا۔۔۔ یا ﷲ...
31/12/2024

‏اس عورت نے بھائی کے جنازے کے ساتھ جانے پراصرار کیا۔ اسے دفن کرنے کے بعد تمام حاضرین کے سامنے اونچی آواز میں کہا۔۔۔
یا ﷲ اب یہ تیرے سپرد ہے تو عادل اور حاکم الحاکمین بھی ہے میں تجھ سے التجا کرتی ہوں کہ اسے اپنی رحمت سے محروم رکھ ۔۔۔
،،جیسے اس نےمجھے میرے والد کی وراثت سے 30 سال محروم رکھا،،
دنیا فانی ہے سب یہیں چھوڑ کر جانا ہے بہنوں کا حق اور انکی وراثت کا حصہ تمہارے کام نہیں آئے گا خدارا ہوش کے ناخن لے لیجئے اور اپنی آخرت خراب مت کیجئے اپنی بہنوں اور بیٹیوں کو وراثت میں ان کا حق فوری ادا کریں،شکریہ ✍️🥀

اچھا دوست بھی اللہ تعالیٰ کی اک نعمت اے
27/12/2024

اچھا دوست بھی اللہ تعالیٰ کی اک نعمت اے

نہ ساتھ ہے کسی کا🙌 نہ سہارا ہے کوئی💔 *ہائے* نہ ہم کسی کے نہ ہمارا ہے کوئی ""💔🥺
24/06/2024

نہ ساتھ ہے کسی کا🙌
نہ سہارا ہے کوئی💔
*ہائے*
نہ ہم کسی کے
نہ ہمارا ہے کوئی ""💔🥺

Address

Allah Waris Callony
Bahawalnagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Ghani official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category