Xtylish Boy

Xtylish Boy اَلرِجِالُ قَوّٰمُوْنَ عَلَى النِّسَآءِ
"مرد عورتوں کے نگران ہیں۔۔

چل آ اک ایسی " نظم " کہوںجو" لفظ" کہوں وہ ہو جائے ،،🥀                  میں" آ " لکھوں تُو آ جائے                  میں"بی...
13/06/2023

چل آ اک ایسی " نظم " کہوں
جو" لفظ" کہوں وہ ہو جائے ،،🥀

میں" آ " لکھوں تُو آ جائے
میں"بیٹھ" لکھوں تُو آ بیٹھے ،،🥀

میرے " کندھے" پر سر رکھے تُو
میں" نیند" کہوں تُو سو جائے ،،🥀

میں کاغذ پر تیرے" ہونٹ " لکھوں
تیرے" ہونٹوں" پر مسکان آئے ،،🥀

میں" دل " لکھوں تُو دل تھامے
میں" گم " لکھوں تُو کھو جائے ،،🥀

تیرے" ہاتھ " بناؤں پنسل سے
پھر" ہاتھ " پہ تیرے ہاتھ رکھوں ،،🥀

کچھ" الٹا سیدھا " فرض کروں
کچھ" سیدھا الٹا " ہو جائے ،،🥀

میں " آہ " لکھوں تُو ہائے کرے
بےچین لکھوں" بےچین " تُو ہو ،،🥀

پھر میں بےچین کا " ب" کاٹوں
تُجھے " چین" زرا سا ہو جائے ،،🥀

ابھی" ع " لکھوں تُو سوچے مجھے
پھر " ش" لکھوں تیری نیند اُڑے ،،🥀

جب" ق " لکھوں تُجھے کچھ کچھ ہو
جب "عشق" لکھوں تُجھے ہو جائے

Address

Multan
Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Xtylish Boy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category