Buzdar Marketing Group

Buzdar Marketing Group کسان دوستوں کے لیے ہم لائے ہیں ایک بہترین سروس اب ہر کسان کو ملے گا زرعی ادویات کھاد بیج پر بہترین ریٹ اور پروڈکٹ کی سو فیصد گارنٹی کے ساتھ

ایس او پی۔۔25kgسلفر۔۔۔25kgاین پی کے۔۔25kgامونیم سلفیٹ۔۔50kgپوٹاش ۔۔5 لٹر سے 200لٹرہیومک ایسڈ ۔۔20 سے 200لٹرزنک۔۔۔10لٹر س...
03/10/2024

ایس او پی۔۔25kg
سلفر۔۔۔25kg
این پی کے۔۔25kg
امونیم سلفیٹ۔۔50kg
پوٹاش ۔۔5 لٹر سے 200لٹر
ہیومک ایسڈ ۔۔20 سے 200لٹر
زنک۔۔۔10لٹر سے 200لٹر کی پیکنگ میں بلک ریٹ پر دستیاب ہیں اس کے علاؤہ کھادیں اور ہمہ قسم سپرے وغیرہ بھی دستیاب ہیں رزلٹ اور میعار کی گارنٹی
ڈیلیوری آل پاکستان بزریعہ بلٹی ایڈوانس کیش پیمنٹ پالیسی
واٹس اپ اور کال نمبر۔03078455550
03438455550

Zinc..27%…3kg..1400zinc..10%……4kg..400humic acid..8kg..750humic acid..20ltr..1600potash...30%……20ltr.6000sop..25kg...550...
26/06/2024

Zinc..27%…3kg..1400
zinc..10%……4kg..400
humic acid..8kg..750
humic acid..20ltr..1600
potash...30%……20ltr.6000
sop..25kg...5500
cartap..9kg..1200
اس کے علاوہ تمام زرعی ادویات بلک ریٹ پر دستیاب ہیں
ڈلیوری آل پاکستان بزریعہ بلٹی
واٹس اپ۔03078455550

20/04/2024
محدود سٹاک مناسب قیمت پر دستیاب ہیںڈلیوری آل پاکستانواٹس اپ۔۔0315845555003078455550
17/04/2024

محدود سٹاک مناسب قیمت پر دستیاب ہیں
ڈلیوری آل پاکستان
واٹس اپ۔۔03158455550
03078455550

مناسب قیمت پر دستیاب ہےڈلیوری آل پاکستان 03438455550
12/04/2024

مناسب قیمت پر دستیاب ہے
ڈلیوری آل پاکستان
03438455550

محدود سٹاک مناسب قیمت پر دستیاب ہیںڈلیوری آل پاکستانواٹس اپ۔۔03158455550
12/03/2024

محدود سٹاک مناسب قیمت پر دستیاب ہیں
ڈلیوری آل پاکستان
واٹس اپ۔۔03158455550

اسوقت بہت سارے کسان دوست تل کی اگیتی فصل کاشت کرنے کا ارادہ کیے بیٹھے ہیں۔ یقینا کم خرچ میں تیار اور زیادہ ریٹ کا لالچ ب...
06/03/2024

اسوقت بہت سارے کسان دوست تل کی اگیتی فصل کاشت کرنے کا ارادہ کیے بیٹھے ہیں۔ یقینا کم خرچ میں تیار اور زیادہ ریٹ کا لالچ بہت ہی دل کو لبھاتا ہے لیکن فیلڈ کی حقیقت آپ کو بتا دوں
1- تل کی فصل کی کامیابی کی شرح 40 سے 60 فیصد تک ہے۔
2- تل کی عمومی پیداوار 8 سے 10 من کے گرد ہی گھومتی ہے۔
3- پیداوار 12 سے 16 من والے پلاٹس 30 فیصد ہی ہوتے ہیں۔
4- کوشش کریں کہ تل کی 100 فیصد کاشت کھیلیوں پر کریں۔
5- تیز دھوپ میں تل کی فصل کو پانی ہر گز مت لگائیں ورنہ فصل فوری مرجھا جائیگی۔
6- کاشت کی صورت میں بارش کے امکانات کو مدنظر رکھتے ہوئے نکاسی آب کا پہلو ضرور ذہن میں رکھیں۔
7- چھوٹے قد والی جھاڑی دار اقسام کو ترجیح دیں تاکہ آخری سپرے وغیرہ آسانی سے کیے جا سکیں اور فصل ٹوٹنے گرنے سے محفوظ رہے۔
8- پکے وٹ کی بھاری زمینوں میں کاشت مت کریں
9- بارانی علاقوں میں جولائی کے مہینے میں ہی کاشت کریں۔

تل کا سیڈز دستیاب ہے خریدنے کے لیے رابطہ کریں
03438455550

گندم  میں سلفر کا استعمال, طریقہ کار اور فوائد :3 تا 4 کلوگرام پر ایکڑ زمین کے مطابق :1 تا 2 کلوگرام پر ایکڑ پہلے پانی پ...
11/01/2024

گندم میں سلفر کا استعمال, طریقہ کار اور فوائد :

3 تا 4 کلوگرام پر ایکڑ زمین کے مطابق :

1 تا 2 کلوگرام پر ایکڑ پہلے پانی پر ،

2 کلوگرام دوسرے پانی پر ۔

سلفر 80٪ WDG
ایک سیکنڈری میکرونیوٹرینٹ ے ۔
فوائد :,
سلفر بطور ریکلیمر کام کرتا ے
سلفر کے استعمال سے جو کھادیں زمین کی تیاری میں اور پہلے پانی پر استعمال کر چکے ہیں ان کی افادیت کو بڑھائے گا ..
سلفر 70% تک فصل کا بائیوماس بناتا ے
سلفر زمین کی ریکلیمیشن(اصلاح) کرتا ے .
بطور فنجیسائیڈ کام کرتا ے .
بیج کی کوالٹی کو بہتر کرتا ے ..
پروٹین کا سورس ے ۔

طریقہ کار :,
پکے وٹ زمین میں سلفر کو یوریا کے ساتھ مکس کر کے فلڈ کریں ۔
میرا، ریتلی میرا زمین میں بہتر ے گھپ میں یوریا کے ساتھ مکس کر چھٹہ کریں ۔۔

ہمارے پاس سلفر 80٪ انڈین سورس بہترین کوالٹی 25 کلوگرام کی پیکنگ میں مناسب ریٹ پر موجود ے ۔

رزلٹ + کوالٹی مکمل گارنٹی کے ساتھ ۔
کسان دوست ڈیلر ریٹ پر حاصل کرنے کے لئے میرے واٹس ایپ
03438455550نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں

Address

Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buzdar Marketing Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category