The Voice of Lodhran

The Voice of Lodhran kondi Balochan public e awareness

18/09/2026

شعیب میڈم کو بتاؤ، مین بازار لودھراں میں کروڑوں روپے کے منصوبے کا سارا بارش کا پانی یہیں کھڑا ہے! 😂🌧️
اتنی بڑی بیوٹیفکیشن، مگر پانی کی پارکنگ بھی ساتھ بنا دی گئی! 😅

چیمہ گروپ کے جلسے میں فائرنگ کے واقعے کا مقدمہ فاروق عرف مداری سمیت 10 نامزد، 10 نامعلوم افراد پر درج، گرفتاری کیلیے پول...
12/09/2026

چیمہ گروپ کے جلسے میں فائرنگ کے واقعے کا مقدمہ فاروق عرف مداری سمیت 10 نامزد، 10 نامعلوم افراد پر درج، گرفتاری کیلیے پولیس کی سپیشل ٹیمیں تیار بہت جلد بڑی گرفتاریاں متوقع۔

بہاول پور: این اے 168  ضمنی الیکشن تصادم  ۔ترجمان بہاولپور پولیس  ۔ جلسے کے دوران باقرپور میں چیمہ گروپ اور چنڑ گروپ کے ...
11/09/2026

بہاول پور: این اے 168 ضمنی الیکشن تصادم ۔
ترجمان بہاولپور پولیس ۔
جلسے کے دوران باقرپور میں چیمہ گروپ اور چنڑ گروپ کے کارکنان کے درمیان لڑائی
ڈی پی او بہاولپور رانا عبد الوہاب اپنی ٹیم کے ہمراہ خود موقع پر پہنچے ، تمام تر صورتحال کی جائزہ لیا جا رہا ہے ۔
واقعے کے تمام پہلوؤں کی انکوائری اور انٹروگیشن جاری ہے، جلد تمام حقائق سامنے لائے جائیں گے
کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر نہیں، واقعے میں ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق حسبِ ضابطہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی
امن و امان برقرار رکھنا اور شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، ڈی پی او ،بہاولپور رانا عبدالوہاب۔

11/09/2026

بہاولپور الیکشن کیمپئین میں فائرنگ کے بعد بھگدڑ مچ گئی ولیداد چیمہ طارق بشیر چیمہ موقع پر موجود پولیس بھی پہنچ گئی متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع، واقعے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

11/09/2026

وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔۔۔ بہاولپور الیکشن کیمپئن کے دوران فائرنگ کا واقعہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع۔

11/09/2026

ڈی ایس پی آفس خانپور کے باہر شوہر کے حق میں بیان دینے والی خاتون کو لیڈیز پولیس کے سامنے چند لڑکوں نے لڑکی کو زبردستی اغوا کر دیا۔۔

20/08/2026

بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کا معاملہ
چیف کمشنر اسلام آبادکی نظرثانی درخواست سپریم کورٹ نےاعتراض لگاکرواپس کردی

کچھ دن پہلے پولیس لین کلوز ہونے والے  عمران ریاض گجر ایس ایچ او سٹی کہروڑپکا تعینات
20/07/2026

کچھ دن پہلے پولیس لین کلوز ہونے والے عمران ریاض گجر ایس ایچ او سٹی کہروڑپکا تعینات

19/07/2026

🚨 اہم عوامی اطلاع | ای چالان سسٹم فعال 🚨

ضلع لودھراں کے تمام شہریوں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ آج مورخہ 19 جولائی 2026 سے ای چالان (E-Challan) سسٹم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔

اپنی اور دوسروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے:
🪖 موٹر سائیکل چلاتے وقت ہیلمٹ لازمی پہنیں۔
🚗 گاڑی چلاتے وقت سیٹ بیلٹ کا استعمال ضرور کریں۔
📵 ٹریفک قوانین کی پابندی کریں تاکہ جرمانے سے بھی بچیں اور محفوظ سفر بھی یقینی بنائیں۔

محفوظ ڈرائیونگ، ذمہ دار شہری کی پہچان ہے۔

منجانب: سیف سٹی لودھراں

11/07/2026

Address

Lodhran
Bahawalpur
59320

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Voice of Lodhran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category