Noor Organic Foods

Noor Organic Foods ہمارا مقصد رضائے الہی کی خاطر انسانیت کی خدمت کرتے ہوئے ملاوٹ سے پاک آپ کو خالص چیز مہیا کرنا ہے

09/07/2023

النور آرگینک فوڈز آپ کی خدمت میں لایا
گائے کا خالص دیسی گھی
Cow Pure Desi Ghee
(ہول سیل ڈیلرز کے لیے ?0301 6367755?سکاؤنٹ )
ابھی آرڈر کریں۔
Order Now: 03270021313
Whtasapp:03016367755
پاکستان کا واحد برانڈ جو اپنے کسٹمرز کو 100% خالص اجزاِ سے بنا دیسی گھی مہیا کرتا ہے۔
قیمت :1900روپے کلو
پورے پاکستان میں فری ہوم ڈلیوری
پسند نہ آنے کی صورت میں بلا جھجک فوری قابل واپسی
✅ 100% Hygeinic.
✅ Great Nutritional Value.
✅ No Artificial Flavours.
✅ 100% refund if found fake.
Customer’s satisfaction is our top Priority.
Al-NOOR ORGANIC FOODS
BAHAWALPUR (Serving Purity Since 2005)

07/07/2023
25/06/2023

النور آرگینک فوڈز کی جانب سے پیش خدمت ہے خالص کریم کا تحفہ اپنے قربانی کے گوشت کا خالص کریم میں کھانا بنا کر مزہ دوبالا کیجیے ( ہول سیلرز حضرات کیلئے خصوصی رعایت)
پورے پاکستان میں فری ہوم ڈلیوری گھر بیٹھے منگوانے کے لیے ابھی صرف ایک کال کیجیۓ
CALL:03270021313
WHATSAPP:03016367755

النور آرگینک فوڈز کی جانب سے پیش خدمت ہے چھوٹی مکھی بیری ایکسپورٹ کوالٹی  شہد  آرڈر کے لیے  واٹس ایپ نمبر : 03016367755پ...
18/06/2023

النور آرگینک فوڈز کی جانب سے پیش خدمت ہے چھوٹی مکھی بیری ایکسپورٹ کوالٹی شہد
آرڈر کے لیے واٹس ایپ نمبر : 03016367755
پورے پاکستان میں فری ہوم ڈیلیوری
1 کلو 2300 روپے فری ڈیلیوری
2 کلو 4500 روپے فری ڈیلیوری

ہول سیل خریدنے والوں کے لیے خصوصی رعایت

Call 03270021313
شہد انسانوں کے لئے قدرت کا انمول تحفہ ہے، شہد ایک مکمل اور متوازن غذا ہے جو کہ صدیوں سے غذایئت اور علاج معالجے کے لیے استعمال ہو رہی ہے ۔ شہد ہر عمر کے لوگوں کے لیے مفید ہے شوگر کے مریض ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں۔
شہد کی بہت اقسام ہیں ، جیسے کی بیری کا شہد، پھلائی ، مالٹے، سرسوں، سفیدے اور مکس پھولوں کا شہد۔
ان تمام اقسام میں بیری کے شہد کو دنیا بھر میں سب سے بہترین شہد مانا جاتا ہے۔ بیری کے شہد دنیا کے صرف چند ممالک میں پایا جاتا ہے، ان ممالک میں پاکستان پہلے نمبر پر ہے، بیری کا شہد کرک اور تلہ گنگ کے کچھ علاقوں میں پیدا ہوتا ہے اور دنیا بھر میں ایکسپورٹ کیا جاتا ہے،
لاوا فوڈز تلہ گنگ کی تحصیل لا وا میں واقعہ اپنے ہنئ فارمز میں یہ شہد بین الاقوامی معیار کے مطابق ماہرین کی نگرانی میں تیار کرتے ہیں۔ شہد کے حصول کے لیے حفظان صحت کے اصول کو مد نظر رکھا جاتا ہے۔
بیری کا شہدا نسانی صحت کے لیے انتہائی مفید ہے،
بیری کا شہد جگر، آنتوں اور پیٹ کے کینسر کے خلاف مفید ہے۔
بیری کا شہد نزلہ ، زکام اور کانسی جیسی موسمی بیماریوں سے نجات دلانے میں مدد دیتا ہے۔
شہد میں موجود فلورائیڈ دانتوں کے لئے بہترین ہے، جو دانتوں کو محفوظ رکھنے میں مددگار ہوتا ہے۔
بیری کا شہد جسم میں قوت مدافیت میں اضافہ کر کے بدن کو بہت ساری بیماریوں سے لڑنے میں مدد کرتا ہے۔
بیری کے شہد کامسلسل استعمال چہرے کی رنگت کو نکھارنے کے لیے بہت مفید ہے۔
شہد ہاضمہ کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے اور ہاضمہ کے مسائل جیسے قبض اور اپھارہ کو دور کرتا ہے۔
مجموعی طور پر، شہد کا روزانہ استعمال صحت مند زندگی کے لیے بہت اہم ہے ۔ تاہم، یہ نوٹ کرنا ضروری ہے کہ شوگر اورکیلوریز کے زیادہ استعمال اور خون میں شکر کے منفی اثرات سے بچنے کے لیے اسے اعتدال میں کھایا جانا چاہیے۔
شوگر کے مریض ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں، چھوٹے بچوں کے لیے شہد کا ایک حد سے زیادہ استعمال نقصان دہ ہو سکتا ہے
ملنے کا پتہ :گیلانی کمرشل سنٹر نزد طبیہ کالج ملتانی گیٹ بہاولپور

11/06/2023

آن لائن شاپنگ بلاشبہ ایک رسک ہے اور یہ رسک لینے کے لیے ہم خریداری کرنے سے پہلے بہت سوچ بچار کرتے ہیں۔ اور ہمارا یہ حق بھی ہے کہ ہم اپنی محنت کی کمائی کو سوچ سمجھ کر استعمال کریں۔ اس لیئے ہماری بھی اولین ترجیح یہی ہوتی ہے کہ آپ تک جو پہنچایا جائے وہ آپ کے گمان سے بڑھ کر ہو۔
لیکن اس سب کے باوجود اگر آپ ہم سے منگوائی گئی پراڈکٹ سے مطمئین نہیں ہیں یا آپ کو وہ معیار پسند نہیں آرہا تو پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے۔ آپ ہمیں اطلاع کریں اور پارسل واپس بھیج دیں۔ اس کے بعد آپ چاہیں تو اپنی اصل رقم واپس لے لیں یا پھر اس کے بدلے کچھ اور منگوا لیں ۔
الحمدللہ ہم نے اپنی اس بات کو ہمیشہ نبھایا ہے۔ یہی وجہ یے کہ ہمارے ریگولر کسٹمرز ہیں، جو ہم پر مکمل اعتماد کرتے ہیں۔
آپ کی رقم ضائع نہیں ہوتی، صرف وقت کچھ ذیادہ ضرور لگ جاتا ہے ایک چیز واپس بھیجنے اور دوبارہ دوسری منگوانے میں۔
آرڈر بک کروانے سے پہلے آپ ہر طرح سے اپنی تسلی کر لیا کریں ۔
انشاءاللہ ہم آپ کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے ۔

ایک بہترین اور بااعتماد سروس کے لیئے رہئیے ہمارے ساتھ.

09/06/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صحت اور معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے والوں کے لیے النور آرگینک شہد کی منفرد اور بہترین پیشکش
✅ اس آفر میں آپ کو ملے گا بیری کا چھوٹی مکھی کا 1کلو گرام خالص شہد صرف2200 روپے میں

ہول سیل خریدنے والوں کے لیے خصوصی رعایت
✅ شہد اللہ تعالی کی کمال قدرت کا شاہکار اور مختلف فوائد کا حامل ہے
✅ حافظے کی بہتری اور دماغی صحت کے لیے مجرب نسخہ ہیں
✅ شہد کھانسی، فلو، الرجی، سانس، اور گلے کی خرابی میں آزمودہ علاج ہیں۔
اگر آپ انتہائی اعلیٰ میعار کا شہد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ آفر آپ کا بہترین انتخاب ہے
✅ الحمدللہ بازاری شہد کے مقابلے میں النور اورگینک کا شہد بالکل خالص، دیسی، اور کیمیکلز سے پاک ہونے کے ساتھ ساتھ قیمت میں انتہائی مناسب اور میعار کے لحاظ سے بہت اعلیٰ ہے
✅ یاد رکھیں سنت کے مطابق ہماری ہر پروڈکٹ پسند نہ آنے کی صورت میں قابل واپسی ہے اور بغیر کسی بحث و مباحثہ کے پروڈکٹ کی قیمت واپس کی جاتی ہے کیوں کہ ہم منافع پر نہیں آپ کی تسلی پر یقین رکھتے ہیں
پاکستان کے ہر شہر ,گاؤں میں فری ہوم ڈلیوری کی سہولت موجود ہے،
⬇️ آرڈر کرنے کے لیے رابطہ کریں
کال: 03270021313
واٹس اپ :03016367755

النور آرگینک فوڈز کی جانب سے پیش خدمت ہے گائے کا دیسی گھی۔ فوائد ہی فوائددرجنوں بیماریوں کے  لیے صرف ایک چیز دیسی گھی کے...
03/06/2023

النور آرگینک فوڈز کی جانب سے پیش خدمت ہے
گائے کا دیسی گھی۔ فوائد ہی فوائد
درجنوں بیماریوں کے لیے صرف ایک چیز دیسی گھی کے ایسے شاندار فوائد کہ آپ حیران رہ جائیں
دِل کے دورے سے بچاتا ہے۔

مردانہ بانجھ پن دور کرنے میں مفید
حاملہ کے لیے غذا و تحفظ کا ضامن
جلد کا کھردرا پن دور کرے اور چمکدار بناتا ہے۔
جسم کی خشکی دورکرتا اور طاقت سے بھرتا ہے۔
قد کی بڑھوتری اور ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے۔
ناک کی الرجی اور قبض سے نجات۔
کھانے میں بہت ذائقہ دار۔
نوٹ: صرف چند ہفتے استعمال کر کے نتائج خود دیکھ سکتے ہیں۔

Call:03136367755
Whatsapp:03016367755
پورے پاکستان میں فری ہوم ڈلیوری

30/05/2023

ہول سیل خریدنے والے حضرات اور ریٹیل خریدنے والے حضرات ہماری خدمات حاصل کریں
دیسی گھی ہماری گھریلو روایات کا لازم و ملزوم حصہ ہے
دیسی گھی کی افادیت و غذائیت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا
اب حاصل کریں گائے کے دودھ سے تیار کردہ چاٹی کا اعلی کوالٹی خالص دیسی گھی
النور دیسی گھی اور بازاری دیسی گھی میں فرق

☝️بازار کا دیسی گھی عموما ملاوٹ اور بااعتماد نہیں ہوتا
جبکہ النور آرگینک فوڈز اسے اپنی مکمل نگرانی میں تیار کرواتے ہیں
☝️حفضان صحت کے اصولوں پر پابندی سے عمل کیا جاتا ہے
☝️النور دیسی گھی مکمل دیسی طریقے سے تیار کیاجاتا ہے جس میں باقاعدہ صرف گائے کا دودھ استعمال کیا جاتا ہے
☝️النور دیسی گھی اس گائے کے دودھ سے بنایا جاتاہے جن سے اضافی دودھ حاصل کرنے کے لیے ٹیکہ نہیں لگایا جاتا اور ونڈا کھانے والی گائے کا دودھ بھی استعمال نہیں کیا جاتا
☝️النور گائے کا دیسی گھی مکمل دیسی طریقہ یعنی گائے یا بھینس کے دودھ کو جاگ لگا کر دہی بنائی جاتی ہے اور پھر دہی سے مکھن نکال کر گھی بنایا جاتا ہے
جبکہ بازار کے دیسی گھی کریم نکال کر بنائے جاتے ہیں اوراس میں عام گھی اور کیمیکلز کی ملاوٹ بھی کی جاتی ہے

اس لئے ہمیشہ معیار کو ترجیح دیں !
☝️ان تمام تر خصوصیات کے باوجود النور آرگینک فوڈز کا بنا ہوا خالص دیسی گھی انتہائی کم قیمت پر دستیاب ہے
پاکستان کے ہر شہر اور گاؤں میں ڈلیوری کی سہولت موجود ہے، ڈلیوری پورے پاکستان میں مکمل فری ہے
⬇️ آرڈر کرنے کے لیے اپنا مکمل ایڈریس سنڈ کریں 📲
ملنے کا پتہ : گیلانی کمرشل سنٹر ملتانی گیٹ نزد طبیہ کالج بہاولپور
رابطہ نمبر : 03270021313 :Call
Whatsapp:03016367755
آپکا اعتماد ہی اصل سرمایہ ہے
________________________________________________

19/05/2023

ہول سیل اور ریٹیل/ پرچون ریٹ پہ چولستانی دیسی گھی دستیاب ہے۔ ہول سیلر حضرات رابطہ کریں۔ پسند نہ آنے کی صورت میں سنت نبوی ﷺ کے مطابق واپسی کی سہولت بھی موجود ہے۔

ریٹیل ریٹ: 1900 روپے کلو فری ہوم
ڈلیوری کے ساتھ۔

دیسی گھی کے فوائد!

1۔ قبض سے نجات ملتی ہے۔
2۔ وٹامنز سے بھرپور غذا ہے۔
3۔ توند سے چھٹکارا دلاتا ہے۔
4۔ جسمانی توانائ میں اضافہ کرتا ہے۔
5۔ ھاضمہ کے نظام میں بہتری لاتا ہے۔
آرڈر کیلئے اپنا مکمل ایڈرس سینڈ کریں۔

ایڈرس لکھنے کا طریقہ👇

نام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مکمل پتہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شہر کانام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فون نمبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈلیوری کی ٹائمنگ 2سے 3دن ہے۔

رابطہ نمبر🇵🇰
Call:03136367755
Whatsapp:03016367755

آپکا اعتماد ہی اصل سرمایہ ہے
________________________________________________

النور آرگینک فوڈ کی جانب سے پیش خدمت ہے گائے کے دودھ سے تیار کردہ خالص مکھن قیمت :1400روپے کلو گھر بیٹھے منگوانے کے لیے ...
16/05/2023

النور آرگینک فوڈ کی جانب سے پیش خدمت ہے گائے کے دودھ سے تیار کردہ خالص مکھن

قیمت :1400روپے کلو

گھر بیٹھے منگوانے کے لیے صرف ایک کال یا میسج کیجئے
پورے پاکستان میں فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ دستیاب ہے

ملنے کا پتہ :گیلانی کمرشل سنٹر ملتان گیٹ بہاولپور

رابطہ نمبرز :0313636775
WhatsApp 03016367755

النور اورگینک فوڈ کی جانب سے پیش خدمت ہے بیری ایکسپورٹ کوالٹی چھوٹی مکھی کا خالص شہد قیمت :2800 روپے کلو پسند نہ آنے کی ...
01/05/2023

النور اورگینک فوڈ کی جانب سے پیش خدمت ہے بیری ایکسپورٹ کوالٹی چھوٹی مکھی کا خالص شہد

قیمت :2800 روپے کلو
پسند نہ آنے کی صورت میں قابل واپسی کی سہولت موجود ہے
پورے پاکستان میں فری ہوں ہوم ڈلیوری کے ساتھ
گھر بیٹھے منگوانے کے لیے ابھی صرف ایک میسج یا کال کیجیے
03016367755 whatsapp
03136367755 CALL

گائے کا دیسی گھی۔ فوائد ہی فوائددرجنوں بیماریوں کے  لیے صرف ایک چیز دیسی گھی کے ایسے شاندار فوائد کہ آپ حیران رہ جائیںدِ...
29/04/2023

گائے کا دیسی گھی۔ فوائد ہی فوائد
درجنوں بیماریوں کے لیے صرف ایک چیز دیسی گھی کے ایسے شاندار فوائد کہ آپ حیران رہ جائیں
دِل کے دورے سے بچاتا ہے۔

مردانہ بانجھ پن دور کرنے میں مفید
حاملہ کے لیے غذا و تحفظ کا ضامن
جلد کا کھردرا پن دور کرے اور چمکدار بناتا ہے۔
جسم کی خشکی دورکرتا اور طاقت سے بھرتا ہے۔
قد کی بڑھوتری اور ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے۔
ناک کی الرجی اور قبض سے نجات۔
کھانے میں بہت ذائقہ دار۔
نوٹ: صرف چند ہفتے استعمال کر کے نتائج خود دیکھ سکتے ہیں۔

پورے پاکستان میں گھر بیٹھے منگوانے کے لئے ابھی کال یہ صرف ایک میسج کیجئے

03136367755
قیمت :2000 روپے کلو
(فری ہوم ڈلیوری )

Address

امام شاہ گرلز ہائی اسکول اسٹریٹ نزد طبیہ کالج ملتانی گیٹ بہاولپور
Bahawalpur

Telephone

+923136367755

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor Organic Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Noor Organic Foods:

Share