MahaR Writes

MahaR Writes Personal blog

And you will be satisfied 💚🌸
28/04/2025

And you will be satisfied 💚🌸

15/04/2024
27/03/2024

جب کئی سال بعد دنیا کی تاریخ لکھی جائے گی تو ایک قوم "المجرمین پاکستان" کے بارے میں بھی تاریخ لکھی جائے گی ۔۔۔

مورخ لکھے گا۔۔۔
قوم عاد۔۔۔ قوم ثمود۔۔۔اور قوم لوط کے سارے مجموعی گناہ اس قوم میں پائے جاتے تھے۔۔۔

یہ ایک ایسی قوم تھی جو نام تو اللہ کا لیتی تھی مگر مانتی اپنے اپنے اپنے آلہ کاروں کو تھی۔۔۔
قرآن کو اپنی کتاب مانتی تھی پر عمل کے لئے انسانی ہاتھ کی لکھی ہوئی کتابوں پر یقین تھا۔۔۔

ایک ایسی قوم تھی جس کو تعلیم صرف جاہل بنانے کے لئے دی جاتی تھی۔۔

ان کے حکمران بادشاہوں کی طرح زندگی گزارتے تھے مگر اس قوم کے نچلے طبقے کے پاس کھانے کو روٹی نہیں تھی۔۔۔

مورخ لکھے گا ۔۔۔
اس قوم کا انصاف بکتا تھا۔ طاقتور کے لئے علیحدہ قانون اور غرباء کے لئے الگ قانون تھا۔
اس قوم کے قاضی انہی کی طرح کرپٹ اور انصاف سے عاری تھے۔۔۔

لکھا جائے گا ۔۔۔
اس قوم کے سیاستدان خود غرض نا اہل اور بےحس تھے مگر یہ قوم ایسے سیاستدانوں کو اپنا مسیحا سمجھتی تھی اور ان کے لئے ایک دوسرے کی گردن کاٹنے کو بھی تیار رہتی تھی ۔۔۔

مورخ لکھے گا ۔۔۔
اس قوم کے اکثر لوگ دوسرے ملکوں میں بسنے کو ترجیح دیتے تھے مگر اپنی قومی ذہینت ساتھ لے کر جاتے تھے اور تہذیب یافتہ ممالک بھی انھیں تہذیب سکھانے سے قاصر تھے
یہ اندازہ اس لئے لگایا جائے گا کہ تہذیب یافتہ کھوپڑیوں میں سے جاہل کھوپڑیاں بھی ملیں گی۔۔۔

ایک ایسی قوم تھی جو لمبی لمبی دعائیں اور بدعائیں کرتی تھی مگر اس کا عملی کردار انتہائی ناگفتہ بیہ اور بیہودہ تھا۔۔۔

ایک ایسی قوم تھی جس میں حرام خور عزت دار کہلاتے تھے اور محنت کر کے کھانے والے کمی کمین۔۔۔

آنے والے وقت میں یہ قوم

"المجرمین پاکستان"

کے موضوع سے عبرت کے طور پر پڑھائی جائے گی۔۔۔

24/02/2024

فَاصْبِرْ إِنَّ وَعْدَ اللَّـهِ حَقٌّ°
تو تم صبر کرو بیشک اللّٰه کا وعدہ سچا ہے. ✨🥰💖

24/02/2024

جو مجھ پر با تیں کرتے ہیں
قیامت نہ آنی ہوتی تو سب کو جواب دےدیتا☝🏼😕

میں نے بہت سی پوسٹ دیکھی ہیں جس میں تہجد کا ذکر اپنی محبت کو پانے کے لیے کیا گیا ہوتا ہے کوئی کسی کو پسند کرتا ہے تو شاد...
02/02/2024

میں نے بہت سی پوسٹ دیکھی ہیں جس میں تہجد کا ذکر اپنی محبت کو پانے کے لیے کیا گیا ہوتا ہے کوئی کسی کو پسند کرتا ہے تو شادی کے لیے اٹھ اٹھ کے تہجد پڑھتا ہے کوئی اولاد کے حصول کے لیے تہجد پڑھتا ہے اور میں سمجھ سکتا ہوں ایسا ہی ہوتا ہے شروع شروع میں جب ہمیں تہجد کی اہمیت کا پتا نہیں ہوتا اور ہم اپنی یہ چھوٹی چھوٹی خواہشات تہجدکے ذریعہ پوری کرواکے بہت خوش ہو جاتے لیکن آپ سب کو میں ایک بات بتاتا چلوں تہجد بہت ہی لاڈلی ہے اللّٰہ پاک اور ہر دعا قبول کروا سکتی لیکن آپ کبھی بھی تہجد میں کسی انسان کو نہ مانگیں جتنی بھی محبت ہو جتنی بھی قربت ہو کبھی نہ مانگیں ہو سکتا ہے وہ آپ کے لیے بہتر نہ ہو لیکن آپ کی تہجد اسے آپکا مقدر بنا دے اور پوری زندگی کے سکھ کی بجائے آپ کی جھولی میں دکھ ہی دکھ آ جائیں میں یہ نہیں کہہ رہا کہ اللّٰہ پاک کسی کو آپ کے لیے بہتر نہیں بنا سکتے بے شک وہ ہر چیز پر قادر ہے لیکن میں نے اپنی نمازوں اپنی تہجدوں نوافل سے جو کچھ سیکھا وہ یہ ہے کہ کوئی بھی انسان اس قابل نہیں کہ آپ اسے تہجد میں اٹھ کر مانگیں ۔ تہجد تو بس آپ کے اور آپ کے رب کے درمیان محبتوں کا وقت ہے تب آپ بس اللّٰہ پاک سے لاڈ کیا کریں اس سے اس کی رضا مانگا کریں جنت مانگا کریں اللّٰہ پاک کا قرب مانگا کریں اور جو انسان آپ کو پسند ہے اس کے حق میں بھی دعا کیا کریں اور اپنے لیے بھی کہ اللّٰہ پاک بے شک آپ بہتر جانتے میرے حق میں کیا بہتر ہے بس مجھے اپنی رضا میں راضی رکھیے یقین مانیں ساری محبتیں بھی ملیں گی آپکو اور اللّٰہ پاک کی قربت بھی اور اس فانی دنیا کی تڑپ بھی ختم ہو جائے گی بس کچھ ہو گا تو آپ کا ہر لمحہ اللّٰہ پاک سے بڑھتا ہو تعلق ہوگا ۔
کوئی انسان اس قابل نہیں کہ اس کے لیے تہجد پڑھی جائے۔۔♥️💯

31/01/2024

‏کرنے لگے ہیں جو نظر انداز ان کی خیر
‏اتنا تو طے ہوا کہ.....نظر آ رہا ہوں میں

ترجمہ : ہر محبت جو زائل(ختم) ہو جائے وہ محبت تھی ہی نہیں🩵
31/01/2024

ترجمہ : ہر محبت جو زائل(ختم) ہو جائے وہ محبت تھی ہی نہیں🩵

06/01/2024

ہِجر آدھی موت ہے 💯👌🏻____ :)

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MahaR Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MahaR Writes:

Share