13/04/2026
B. Black Logistics
کی جانب سے اظہارِ تشکر — تفتان بارڈر
B. Black Logistics کی جانب سے تفتان این ایل سی انتظامیہ کا دل سے شکریہ ادا کیا جاتا ہے کہ انہوں نے متبادل راستہ کھول کر ایک مؤثر اور بروقت قدم اٹھایا۔
اس اقدام کے بعد بارڈر پر ٹریفک کا دباؤ نمایاں طور پر کم ہوا ہے، گاڑیوں کی آمد و رفت میں تیزی آئی ہے اور خاص طور پر آلو کی ایکسپورٹ کا عمل بہتر ہوا ہے، جس سے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کو حقیقی ریلیف ملا ہے۔
ہم اس مثبت پیشرفت کو سراہتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ ایسے عملی اقدامات آئندہ بھی جاری رہیں گے تاکہ نظام مزید بہتر اور مستحکم ہو سکے۔