08/09/2026
چنڑ برادری صرف ایک نام نہیں، یہ ہماری پہچان، ہماری روایت اور ہماری آنے والی نسلوں کی ذمہ داری ہے۔
آئیں آج یہ عہد کریں کہ جہاں بھی چنڑ برادری کا فرد مشکل میں ہو، ہم اس کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ خوشی ہو یا غم، کامیابی ہو یا آزمائش، ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے رکھیں گے۔
ہماری اصل پہچان ہماری عزت، کردار اور آپس کا احترام ہے۔
چنڑ برادری کے ہر فرد کو سلام ❤️🤝