01/01/2026
سال 2025 کااختتام پر الحمدللہ رب العالمین
اے ہمارے رب نیا سال 2026 ہمارے لیے پاکستان اور عالم اسلام کے لیے رحمتوں اور برکتوں والا ہو یاللہ ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناہ جو ہم سے جانے انجانے میں ہم سے سر زد ہوئے ہیں ہمیں معاف فرما دے ہمیں توبہ کی توفیق عطاء فرما ہمیں آپس میں پیار و محبت سے رہنے کی توفیق عطاء فرما ہمارے تمام مسلمان بہن بھائیوں کو تمام پریشانیاں دکھ تکلیف بیماری مال رزق کی تنگی اور حاسدین کے شر سے محفوظ فرما
یا اللہ نیا سال 2026 ہم سب کے لیے خوشیوں کا باعث بنے آمین