IRY News

IRY News Lodhran

05/09/2026
29/08/2026

شجاع آباد سے خبر ہے کہ _محمود گروپ، BCI Better Cotton اور CCRI ادارہ نے آج _اتفاق کاٹن فیکٹری_ کا مشترکہ وزٹ کیا۔

22/08/2026

دنیا پور کے نواحی علاقہ چک نمبر 39 ایم میں BSL بوہڑ سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آج فائنل میچ کھیلا گیا ہے. کے ایس ایل الیون بمقابلہ بی ایس الیون KSL BSL

07/08/2026

استغفراللہ

‏لاہور غازی آباد کے علاقہ میں پولیس اہلکار نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم سادہ کپڑوں میں گلی کے باہر سے زہنی معذور لڑکی کو ساتھ لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا

14/07/2026

جلہ آرائیں میں الیکٹرک بائیک کی سہولت
اب ملتان بہاولپور جانے کی ضرورت نہیں*

28/06/2026

اینکر پرسن ذیشان مسرانی کے والد صاحب حاجی محمد رمضان مسرانی کو نمبردار، تحصیل صدر ڈیرہ غازی خان منتخب کر لیا گیا ہے

Address

Lodhran
Bahawalpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IRY News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category