06/01/2024
.💓جان قرار💓.
💓میں تم سے بہت محبت کرتا ہوں ۔💓
💓میں چاہتا ہوں دنیا کے سارے رنگ ۔💓
💓 تمہاری آنکھوں میں بھر دوں ۔💓
💓تمہاری ان کہی باتوں کو بھی غور سے سنوں۔💓
💓اپنی ساری محبت تم پر قربان کروں تمہیں ۔💓
💓 اپنی چاہتوں کا وارث بنا لوں ۔💓
💓چاہے میں تم سے جتنا بھی ناراض ہوجاؤں۔💓
💓 میں تمہارے لیے اپنے رب سے🌹. 💓
💓ہمیشہ ڈھیر ساری خوشیاں مانگتا ہوں ۔۔۔🌹💓